مسئلہ کشمیر ایک سلگتی چنگاری ہے، صرف مذمتوں سے کام نہیں چلتا، دنیا اس کو حل کروانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک سلگتی چنگاری ہے، صرف مذمتوں سے کام نہیں چلتا‘ دنیا اس کو حل کروانے کیلئے اپنا کردارادا کرے۔ کشمیر ناقابل تقسیم وحدت ہے۔ہندوستان مہاراجہ کے الحاق کا جو […]

متحدہ اپوزیشن نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں تیسری مرتبہ اجلاس طلب کرنے کیلئے ریکوزیشن جمع کروا دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے تیسری مرتبہ اجلاس طلب کرنے کیلئے ریکوزیشن جمع کروادی ۔گزشتہ روز وزیر جنگلات اکمل سرگالہ نے اسمبلی کے اجلاس کے دوران کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی کی جس پر سپیکر نے […]

ریاست جموں و کشمیر کے بڑے حصے پر بھارتی فوج کے جبری قبضہ کے 75 سال مکمل ہونے کے خلاف کشمیری سراپا احتجاج

مظفرآباد (آئی اے اعوان) ریاست جموں وکشمیر کے بڑے حصے پر بھارتی فوج کے جبری قبضہ کے 75 سال مکمل ہونے کےخلاف کشمیری سراپا احتجاج بن گئے۔کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا آزادکشمیر […]

بھارت جب بندوق کی نوک پر کشمیریوں کو اپنے ساتھ رہنے پر راضی نہ کر سکا تو اس نے جموں و کشمیر میں کالے قوانین متعارف کرائے، یومِ سیاہ کے موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر کا پیغام

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر1947 کو بھارت نے اخلاقی اور بین الاقوامی اصولوں کو پاؤں تلے روندتے ہوئے کشمیر کی دھرتی پر اپنی فوجیں اتاری اور ظلم و جبر کا وہ سلسلہ […]

آج تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، ہندوستان نے اپنے ناپاک قدم مقبوضہ کشمیر کی پاک دھرتی پر رکھے، صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

مظفرآباد(پی آئی ڈی )صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ہندوستان نے اپنے ناپاک قدم مقبوضہ کشمیر کی پاک دھرتی پر رکھے اور اپنی […]

آمدہ بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی بھرپور کامیابی حاصل کریگی، وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا دعویٰ

بنگوئیں راولاکوٹ(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت اور اس کی جڑیں دن بدن مضبوط ہو رہی ہیں۔ آمدہ بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی بھرپور کامیابی حاصل کریگی۔ […]

27 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے اور جانچ پڑتال کا اہم مرحلہ مکمل

مظفرآباد(پی این آئی)آزادکشمیر میں انتخابی گہما گہمی بڑھ گئی 27 نومبر 2022 کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے اور جانچ پڑتال کا اہم مرحلہ مکمل ہو گیا 24اکتوبر شام 4 بجے تک بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے 13637 امیدواران نے […]

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا قانون ساز اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا

مظفرآباد (پی این آئی)اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کئی روز تک جاری رہنے کے بعد سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق نے کورم پورا نہ ہونے کے باعث غیر معینہ مدت کیلئے […]

کشمیری آج کشمیریوں کو آزادی اور حق خودارادیت سے محروم رکھنے کے 75 سال مکمل ہونے کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں

مظفر آباد(پی آئی ڈی)27 اکتوبر 1947 کوبھارتی افواج کی جانب سے ریاست جموں وکشمیر کے بڑے حصے پر جبری قبضے ، کشمیریوں کوآزادی اور حق خودارادیت سے محروم رکھنے کے 75 سال مکمل ہونے کے خلاف کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں ۔ بھارتی فوج […]

آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن کی رکنیت کے لیے تحریری امتحان کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی )آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن کی رکنیت کے لیے تحریری امتحان 29 اکتوبر بروز ہفتہ بوقت گیارہ بجے دن منعقد ہوں گے۔مظفرآباد ڈویژن، پونچھ ڈویژن اور پنڈی اسلام آباد کے امیدوار امتحانی سینٹر گورنمنٹ ماڈل سائنس کالج اپر چھتر مظفرآباد، […]

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی بھارتی سفارتخانے کے سامنے ہونے والے مظاہرے میں کشمیریوں اور پاکستانیوں سے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل

واشنگٹن(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں سیاسی قیادت مسئلہ کشمیر پر متحد اور یکجان ہے اسی طرح میری خواہش ہے کہ پاکستان کی سیاسی قیادت بھی مسئلہ کشمیر اور ایٹمی پالیسی پر متحد و متفق […]

close