مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر ریجن میں بینظیر کفالت پروگرام کے تحت 60،000 ہزار مستحق خواتین نے بائیومیٹرک ویرفیکشن کے ذریعہ اپنی رقوم وصول کر لی ہیں جو کہ کل تعداد کے ٪72فیصد ہیں۔خواتین کے مسائل کے فوری حل اور فراہمی آگائی کے لیئے ریجنل […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان اسلام آباد سے مظفرآباد جاتے ہو ئے دارالحکومت مظفرآباد سے چند کلومیٹر دور پانچ میل کے مقام پر رکے اور مقامی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جہاں مقامی افراد نے وزیراعظم […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر چوہدری انواز الحق کی زیر صدارت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا اجلاس میں وزیر بلدیات و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد نے مسودہ قانون آزادجموں و کشمیر رحمت اللعالمین اتھارٹی ایوان میں منظوری […]
مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی لیپہ کا ہٹیاں بالا اور دارالحکومت مظفرآباد سے زمینی رابطہ بحال کرنے کیلئے محکمہ شاہرات نے ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی کی نگرانی میں ہنگامی بنیادوں پر ریشیاں لیپہ روڈ سے برف ہٹانے کاکام تیز کردیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے والے آزاد کشمیر کابینہ کے پانچ وزراء ایک پارلیمانی سیکرٹری سمیت آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 11 ممبران کی رکنیت معطل کر دی۔ مسلم لیگ […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی)آزادکشمیر میں تحریک انصاف متحد و منظم ہے۔قانون ساز اسمبلی کے اندر کسی کو بھی عوامی مینڈیٹ کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے۔آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے مل جل کر جدوجہد کر رہے ہیں۔پارلیمانی پارٹی […]
برسلز(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی پامالی کا انٹرنیشنل کمیونٹی بالخصوص یورپی یونین نوٹس لے۔ اسی طرح بیلجیئم بالخصوص برسلز جو کہ یورپی یونین کا دارالحکومت […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)سیکرٹری اطلاعات آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر عنصریعقوب کا چارج سنبھالنے کے بعد پی آئی ڈی کمپلیکس کا پہلا دورہ، ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال نے سیکرٹری اطلاعات کو نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا اور بریفنگ […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی )وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ریاستی عوام کو بہتر اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔ صحت کے شعبے کو اولین ترجیحات میں شامل رکھا […]
برسلز(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یورپی یونین کشمیر پر اپناخصوصی نمائندہ مقرر کرے کیونکہ امریکی صدر کلنٹن نے کہا تھا کہ کشمیر دنیا کا خطرناک ترین خطہ ہے چونکہ یہاں پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر ہائرایجوکیشن نے محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ماتحت جملہ ادارہ جات میں تاحکم ثانی تقرریوں اور تبادلہ جات پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ناگزیر صورتحال […]