الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر منیجنگ ڈائریکٹر کشمیر ہائی ویز اتھارٹی اور ایک اخبار کے چیف ایڈیٹر کو بے بنیا خبر چلانے پر طلب کر لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات2022کیلئے جاری ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر منیجنگ ڈائریکٹر کشمیر ہائی ویز اتھارٹی اور ایک ریاستی اخبار کے چیف ایڈیٹر کو الیکشن کمیشن سے منسوب خلاف حقائق اور بے بنیاد خبر شائع کرنے پر نوٹسز […]

صدر آزاد کشمیر کا فارورڈ کہوٹہ میں یونیورسٹی کیلئے زمین مہیا کرنے اور سی ایم ایچ ہسپتال کی تعمیر کیلئے بات کرنے کا اعلان

باغ(پی آئی ڈی)صدر آزاد جموں و کشمیر و چانسلر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاکہ فارورڈ کہوٹہ میں یونیورسٹی کے قیام کے لیے زمین مہیا کی جائے اس کے لیے ایچ ای سی کے چیئرمین سے میں خود بات کروں گا جبکہ اسی طرح […]

آزادکشمیر، بلدیاتی انتخابات 27 نومبر کو مقررہ وقت پر ہونگے، چیف الیکشن کمشنر کا دوٹوک اعلان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں و کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے کہا نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق 27 نومبر کو مقررہ وقت پر ہونگے، سیکورٹی فورسز کی عدم فراہمی اور موسمی حالات […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی کارکن بابو فیض عالم نے پاکستان پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہہ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

کوٹلی (پی آئی ڈی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیئر کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی کارکن بابو فیض عالم نے پاکستان پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہہ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا امن عامہ اور سیکورٹی مسائل موثر اندز میں حل کرنے کیلئے آزاد جموں و کشمیر پولیس میں اصلاحات کا آغاز

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی سربراہی میں قائم آزادحکومت نے ریاست کے امن عامہ اور سیکورٹی مسائل موثر اندز میں حل کرنے کیلئے آزادجموں وکشمیر پولیس میں اصلاحات کا آغاز کر دیا۔وزیراعظم سردارتنویر الیاس خان نے پولیس […]

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی بلدیاتی الیکشن کیلئے سیکورٹی فورسز نہ ملنے کی صورت میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی خبروں کی تردید

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کیلئے سیکورٹی فورسز نہ ملنے کی صورت میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی۔بلدیاتی انتخابات کے لیے سیکیورٹی فورسز کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے اورحکومت […]

آزاد کشمیر میں سیکورٹی کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کا تاثر غلط ہے، صدر آزاد کشمیر نے واضح کر دیا

باغ (آئی اے اعوان) صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سیکورٹی کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کا تاثر غلط ہے اس سے تحریک آزادی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے ۔ سیکورٹی کا کوئی مسئلہ […]

آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن، ضلع پونچھ کے حلقہ تھوراڑ سے ضلع کونسل کے چار آزاد امیدوار پی ٹی آئی امیدواران کے حق میں دستبردار

مظفر آباد(پی آئی ڈی)آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کے حلقہ تھوراڑ سے ضلع کونسل کے چار آزاد امیدوارپاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے ٹکٹ ہولڈرز کے حق میں دستبردار ہو گئے، آزادامیدواروں کا وزیراعظم آزادکشمیر و صدر پی ٹی آئی سردار تنویر الیاس خان کی قیادت […]

کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نبر آزما ہونے کیلئے ضرورت کی بنیاد پر SDMA یونٹس قائم کیے جائیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں ضرورت کی بنیاد پر مزید SDMA یونٹ قائم کرینگے، اس بارے وزراء حکومت، ممبران اسمبلی اور پی ٹی آئی کے سابق امیدواران اسمبلی تحریک کریں، کسی بھی […]

آزاد کشمیر، پہلی ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی کے قیام کیلئے حکومتی سطح پر جاری کوششوں میں تیزی آگئی

مظفرآباد(آئی اے اعوان)آزادکشمیر میں پہلی ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی کے قیام کیلئے حکومتی سطح پر جاری کوششوں میں تیزی آگئی ۔آزاد کشمیر میں میں ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی کیوں ضروری ہے اس منصوبے کے قابل عمل ہونے کے حوالے سے صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود […]

آزاد کشمیر ضلع جہلم ویلی، ہٹیاں بالا کے نواحی علاقہ نلہ چکلی میں چیتے نے حملہ کر کے کھیت میں کام کرنے والے شخص کو زخمی کر دیا

مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں ہٹیاں بالا کے نواحی علاقہ نلہ چکلی میں چیتے نے حملہ کر کے کھیت میں کام کرنے والے شخص گلفراز کو زخمی کردیا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہٹیاں بالا میں زخمی گلفرار کو ابتدائی طبی امداد […]

close