پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 76 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں