امریکی ڈالر کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی) امریکی ڈالر کتنے کا ہو گیا؟آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے کم ہو سکا۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 51 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا تھا۔۔۔۔