سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ۔۔۔۔سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6ہزار 200روپے کمی ریکارڈ کی گئی، جس سےسونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 42ہزار کی سطح پر آگئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 5ہزار 315روپے کی کمی دیکھی گئی، 10گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 7ہزار 476کی سطح پر آگئی۔۔۔۔۔

close