حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

کراچی(پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔۔۔حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5.45 روپے، ڈیزل 8.42 روپے، مٹی کا تیل 8.74 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5.63 روپے کی کمی گئی۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا ۔ ۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close