کراچی (پی این آئی) عیدالفطر پر سٹیٹ بینک نے بینکوں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عید کے موقع پر 10 سے 12 اپریل تک بینکوں میں تعطیلات ہوں گی۔بتایا گیا ہے کہ مذکورہ تاریخوں کے دوران سرکاری اور نجی تمام بینک بند رہیں گے تاہم اے ٹی ایم اور آن لائن بینکنگ کی سہولیات کی فراہمی جاری رہے گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں