برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، فی کلو گوشت کتنے کا ملے گا؟

لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے470روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے324روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت329روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

close