اسلام آباد(پی این آئی) گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتیں کے حوالے سےڈیلرز پریشان ہوگئے۔
ڈیلروہیکل رجسٹریشن سسٹم کےتحت لائسنس حاصل کرنیوالوں نےلائسنس منسوخ کرادیئے،ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز سفیرعباس جپہ کا کہنا ہے کہ رواں سال 10 ڈیلرز نے اپنا لائسنس منسوخ کرا کرسکیورٹی فیس واپس لے لی۔ موٹرسائیکلوں وگاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ سےفروخت میں کمی ہوئی،شوروم پرڈیلرزکےپاس رجسٹریشن میں30فیصدکمی آئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں