برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، انڈے مہنگے ہو گئے Posted on May 28, 2023 by Tuba Zafar لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے573روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے382روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے271روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔