خوشخبری، پٹرول کی قیمت میں 100روپے فی لیٹر تک کمی متوقع

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ہمیں جہاں سے بھی سستا تیل ملا ہم خریدیں گے۔فرانسیسی خبرایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئےوزیر مملکت برائے پیٹرولیم کا کہنا تھاکہ اگر ہمیں پیٹرولیم مصنوعات سستے داموں میں ملتی ہیں تو ہم روس کے پاس جائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق دوسر ی جانب مارکیٹ ایکسپرٹ کا کہنا ہے کہ روس سے سستے تیل کی ملک میں آمد سے پٹرول کی قیمتوں میں 100روپے فی لیٹر تک کمی آسکتی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close