اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا میں درخواست دائر کردی ۔۔ کے الیکٹرک نے بجلی 4.49 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائرکر دی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کے الیکٹرک نے مارچ کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں دائر کی۔
یپرا کی جانب سے درخواست پر سماعت3 مئی کو کی جائے گی ،منظوری سے کے الیکٹرک صارفین پر 6 ارب 63 کروڑ60 لاکھ روپے کا بوجھ پڑے گا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں