سٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا، بینک کتنے دن بند رہیں گے؟

کراچی(آئی این پی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک عیدالفطر پر 21 تا25 اپریل تک بند رہے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close