وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی(پی این آئی) وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، سونے کی قیمتوں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔۔۔ ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت1500 روپے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 100 روپے ہوگئی

جبکہ10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے اضافے سے ایک لاکھ 57 ہزار 836 روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 ڈالراضافے سے 1818 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں