لندن (پی این آئی)تیل قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری۔۔ عالمی منڈی میں کروڈ آئل کے نرخوں میں جمعہ کے روز کمی کا رجحان رہا۔ لندن مرکنٹائل ایکس چینج میں وقفہ سے قبل مارننگ ٹریڈ کے دوران برنٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے
11 سینٹ کی کمی کے ساتھ 86.77 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی خریداری 14 سینٹ کی کمی کے ساتھ 81.08ڈالر فی بیرل میں طے کی گئی ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں