آزاد کشمیر، سینٹرل بورڈ آف ریویونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی Posted on October 2, 2022 by Tuba Zafar مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر سینٹرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے/ٹیکس سٹیٹمنٹ جمع کروانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ٹیکس گزار اپنے آن لائن گوشوارے 31 اکتوبر 2022 تک جمع کروا سکتے ہیں۔۔۔۔