ہوشیار خبردار !!18جولائی سے قبل موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کی ٹنکیاں بھروا لیں ورنہ ۔۔ بڑااعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں 18 جولائی سے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیاجس کے باعث پٹرول کے بحران کا شدید خدشہ پیدا ہوگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close