مانیٹرنگ ڈیسک (پی این آئی )نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے دوران انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے ، آج انٹربینک میں ڈالر 73 پیسے سستا ہوا،انٹربینک میں ڈالر 207 روپے سے بھی نیچے آگیا ۔انٹربینک میں ڈالر207.48 روپے سے کم ہوکر 206.75 روپے تک گرگیا ۔ چائنیز کنسورشیم بینک سے2.30 ارب ڈالر ملنے پر روپے پر دباو کم ہوا ہے ۔ ماہرین کے مطابق درآمدی ادائیگی اوربیرونی قرض کی ادائیگی کے چیلنجز ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں