یا اللہ خیر، روپیہ مزید سستا، ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(آئی این پی)انٹربینک تبادلہ میں ڈالرکا بھاؤ ایک اور دن تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں ڈالر5 پیسے مہنگا ہوا ہے،کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 182 روپے 34 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 20 پیسے بڑھ کر 183 روپے 50 پیسے ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close