ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان، گذشہ 24 گھنٹے میں کتنی کمی ہوئی؟

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پیر کوکمی کا رجحان دیکھا گیا اور قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 27 ہزار روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کے دام 86 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 8 ہزار 882 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالر کم ہوکر 1896 ڈالر ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close