کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ اتنا سستا ہوگیا کہ خریدار خوشی سے جھوم اٹھے۔۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ قیمت 2400 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔
جبکہ دس گرام سونے کی قدر 2 ہزار 58 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 5 ہزار 281 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 26 ڈالرکم ہوکر1787 ڈالر فی اونس ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں