پاکستانی روپے میں جان پڑ گئی ،امریکی ڈالر کی قیمت میں اچانک حیرت انگیز کمی

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ کا آغاز ہوا تو ڈالر 175 روپے 27 پیسے پر گردش کر رہا تھا تاہم ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 49 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی اور جب انٹر بینک مارکیٹ بند ہوئی تو ڈالر کی قیمت 172 روپے 78 پیسے پر بند ہوا ۔

close