ڈیڈ لائن میں 24 گھنٹے باقی، 17 لاکھ 30 ہزار میں سے کتنے غیر قانونی افغان مہاجرین واپس گئے؟

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان میں مقیم 17 لاکھ 30 ہزار افغان مہاجرین میں سے اب تک صرف 92 ہزار 928 غیر قانونی مقیم باشدے واپس اپنے وطن جا چکے جب کہ افغان باشندوں کا شکوہ ہے کہ پاکستان چھوڑنے کے لئے انہیں حکومت کی […]

آئندہ 24 گھنٹے، محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) موسمیات کے ماہرین نے کہا کہ آج پاکستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہے گا۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران پاکستان کے بیشترعلاقوں میں موسم […]

پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی کی ن لیگ میں شمولیت

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر کا مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف سے وجیہہ قمر نے ملاقات کی، انہوں نے نوازشریف، شہباز شریف اور پارٹی منشور پرمکمل اعتماد کا اظہار کرتے […]

صوابی موٹروے پر کار الٹ گئی، جانی نقصان ہو گیا

صوابی(آئی این پی ) صوابی موٹروے پر تیز رفتار کار الٹنے سے 2 خواتین جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ موٹروے پر کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی، حادثے میں […]

رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی کی تعریف کر دی، پیپلز پارٹی کو نشانہ بنا ڈالا

لاہور (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آرمی تنصیبات پر چڑھ دوڑنے والوں کے ساتھ کارووائی بھی آرمی ایکٹ کے تحت ہونی چاہیے ، نواز شریف نے کسی کے […]

نگران وزیر داخلہ نے کن بڑی سیاسی جماعتوں سے رابطے کا اعتراف کر لیا؟

اسلام آباد (آئی این پی )نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی معاونت ہماری ذمہ داری ہے اسے پورا کریں گے ، تمام جماعتوں سے رابطے میں ہیں، ہمارے لیے کوئی پسندیدہ جماعت نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو […]

برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلو بڑا اضافہ

لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 33روپے اضافے سے453روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت22روپے اضافے سے302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت325روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ […]

پنجاب کے بڑے شہر سے 40 من بیمار، مردہ جانوروں کا گوشت برآمد

لاہور ( آئی این پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ گوشت کے دھندے میں ملوث بیوپاریوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے بکر منڈی لاہور سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کر لیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجاجہانگیر انور نے کہا کہ ناقص […]

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج کہاں پہنچیں گے؟

لاہور ( آئی این پی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج ( پیر ) کو 2روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم پیر اور منگل کو لاہور میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے، صوبے میں امن و امان کی صورتحال […]

چھاپے کے دوران 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کے سگریٹ قبضے میں لے لیے گئے

لاہور ( آئی این پی ) لاہور کے علاقہ جوہر ٹائون میں کسٹمز انٹیلی جنس کے چھاپے دوران کروڑوں روپے مالیت کے غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کر لیے گئے۔حکام کے مطابق ڈائریکٹر حارث انصاری کی ہدایت پر کسٹمز انٹیلی جنس کی ٹیم نے […]

گذشتہ 24 گھنٹے پنجاب پولیس ہائی الرٹ

لاہور ( آئی این پی) لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں اتوار کے روز مسیحی عباداتی دعائیہ پروگراموں کے باعث پنجاب پولیس ہائی الرٹ رہی ۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی اوز، ڈی پی اوز کو گرجا گھروں کے سکیورٹی […]

close