چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس ابراہیم خان نے خود کو احتساب کے لیے پیش کر دیا

پشاور(آئی این پی )چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس ابراہیم خان نے کہا کہ میں اپنے آپ کووکلاء اور ججز کے سامنے احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں 31 سال میں کوئی ایسا کام نہیں جس سے کس کی تلفی ہوئی۔ رول آف لاء اور سپر […]

ایوب میڈیکل کالج کی ہونہار طالبہ ڈاکٹر انعم ہارون، 12 شعبوں میں اول پوزیشن، 12 گولڈ میڈلز کا اعزاز

پشاور(آئی این پی )ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد کی ہونہارطالبہ ڈاکٹر انعم ہارون جدون کوڈ ڈینٹسٹری کے شعبہ میں دوران تعلیم 12 شعبوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر 12 گولڈ میڈلز کے اعزاز سے نوازا گیا ہے یہ گولڈ میڈلز خیبر پختونخواہ کے گورنر […]

راولپنڈی کی پہلی سبزی و فروٹ منڈی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی کی پہلی سبزی و فروٹ منڈی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے سبزی و فروٹ منڈی میں بولی کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ، ڈائریکٹر ایگریکلچر شاہد بخاری سمیت دیگر محکموں […]

پیٹرول 200 روپے لیٹر کیا جائے، مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہر گز نہ کیا جائے اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کر کے 200روپے فی لیٹر مقرر کی جائے ۔سارا بوجھ عوام پر ڈالنے کے […]

اسرائیل کو نہ روکا گیا تو آگ و خون کا کھیل ہر طرف پھیل جائے گا، سراج الحق نے خبردار کر دیا

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا کے حکمران خواب غفلت سے جاگیں، غزہ کو بچانا ہوگا۔ اسلام آباد کا تاریخی غزہ مارچ پاکستانی قوم کا امریکہ کے لئے پیغام تھا، واشنگٹن صیہونی ریاست کے توسیع پسندانہ عزائم […]

آصف علی زرداری نے انتخابی حکمت عملی کی تیاری شروع کر دی

نواب شاہ (آئی این پی) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے زرداری ہاؤس میں دوسرے روز بھی کارکنان کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا ، سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے ہمراہ میر منور تالپور، حاجی علی حسن زرداری، طارق آرائیں، غلام […]

پہلی کوشش یہی ہے کہ سسٹم کو درست کر کے اصلاحات کو نافذ کیا جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی مختلف وفود سے گفتگو

اسلام آباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ معاشی و معاشرتی ترقی کیلئے گڈگورننس کا تسلسل ضروری ہے ، جب عام آدمی خوشحال ہوگا تو ریاست ترقی کریگی، پہلی کوشش اور ترجیح یہی ہے کہ سسٹم […]

یو این ایف پی آزاد کشمیر میں بہبود آبادی، صحت کے شعبوں پر معاون ثابت ہو سکتا ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی یو این ایف پی کے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر لوئے شبانے سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں اقوام متحدہ کی جانب سے بہت سے پراجیکٹس پر کام جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ کا ادارہ فنڈ برائے آبادی آزادکشمیر میں بہبود آبادی، بالخصوص […]

کولکتہ میں پاکستانی ٹیم آج کیا کرے گی؟

کولکتہ (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے اگلے میچ کے لیے میدان میں اترنے سے قبل آج کولکتہ میں پریکٹس کرے گی۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم دن 2 سے شام 5 بجے […]

کچے کے ڈاکوؤں نے گرفتاری پیش کر دی، وجہ کیا بتائی گئی؟

شکار پور (پی این آئی) کچے میں 5 ڈاکوؤں نے پولیس کو گرفتاری دے دی ہے۔۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتاری پیش کرنے والے 5 ڈاکوؤں میں ظہور جتوئی، محمد نواز جتوئی، اکبر بکھرانی، عمران بکھرانی، غلام مصطفیٰ بکھرانی شامل ہیں۔ یہ ڈاکو قتل، اقدام […]

مولانا طارق جمیل کے چھوٹے بیٹے کی خود کشی، بڑے بیٹے نے ویڈیو جاری کر دی

تلمبہ (پی این آئی) مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے یوسف جمیل نے چھوٹے بھائی بڑے بھائی عاصم جمیل کی خودکشی کی تصدیق کردی ہے اور اس حوالے سے جاری کیے جانے والے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میرا بھائی عاصم جمیل بچپن سے […]

close