گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر شبیر منشاء چھرا کو بزنس کمیونٹی کی خدمت کے اعتراف میں گورنر ہاؤس میں منعقدہ انڈس یونیورسٹی کے کانووکیشن میں گولڈ میڈل پیش کررہے ہیں۔ […]
لاہور( آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ اس وقت گراؤنڈ پر پراجیکٹ نواز شریف واضح نظر آرہا ہے ،موجودہ حالات میں نواز شریف کی واپسی کیلئے ڈیل چھوٹا لفظ ہے ،ڈکٹیشن نہیں لوں گا سے […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آج منگل جاتی امراء رائیونڈ میں طلب کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف تقریباً 4 سال کے بعد پارٹی کے اعلی سطح کے اجلاس […]
لاہور (آئی این پی)صوبائی وزیر ماحولیات بلال افضل کی ہدایت پر ڈی جی ماحولیات نے پورے پنجاب میں صنعتوں اور پائرولیسس پلانٹس کے پورے پنجاب میں اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ۔لاہور میں 233اینٹوں کے بھٹوں کی جانچ […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں سے […]
لاہور (آئی این پی) لاہور کی ضلع کچہری نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کو 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا […]
لاہور( آئی این پی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ انتخابات کا وقت قریب ،انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، پنجاب حکومت کے اقدامات سے مطمئن ہیں ۔وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان محمد معظم بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کے بغیر انتخابات کو کسی صورت قبول نہیں کرینگے،ملک میں بروقت اور تمام جمہوری قوتوں کی موجودگی میں صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد بہت ضروری ہے […]
اسلام آباد(آئی این پی) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ غیرقانونی غیر ملکیوں کو نکالنے کیلئے حکومت پر کوئی دباو نہیں ہے، غیرقانونی افراد کیساتھ کاروبار ،انہیں گھر کرائے پر دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی ایسے پاکستانیوں کے خلاف بھی فارن ایکٹ کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)سری لنکا کی قومی فضائی کمپنی سری لنکن ائیرلائن نے سول ایوی ایشن کی منظوری کے بعد پاکستان کے لیے پروازوں میں اضافہ کردیا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکن ائیرلائن لاہور کے لیے اب ہفتہ وار چار پروازیں […]
پشاور(آئی این پی )تحریک انصاف ونگ کے صوبائی صدر اور سابق صدر پشاور چیمبر آف کامرس محمد عاطف حلیم نے نواز شریف کو چیلج دیدیا کہ نواز شریف خیبرپختونخوا کے کسی بھی حلقے سے کھڑے ہوجائے اور مجھ سے الیکشن جیت کردکھائیں۔محمد عاطف حلیم نے […]