پانچویں بچے کا وزن 6 اعشاریہ 8 کلوگرام

اونٹاریو (پی این آئی) کینیڈا میں والدین کے ہاں 6.8 کلو گرام کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کے ہاں 23 اکتوبر کو آپریشن کے ذریعے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ والدین کے ہاں یہ پانچویں […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے وطن میں ڈالروں کے انبار لگا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے اکتوبر میں وطن عزیز میں ڈالروں کے انبار لگا دیئے ہیں ۔۔۔۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے گزشتہ ماہ ڈھائی ارب ڈالر پاکستان بھیجے۔۔۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی […]

بلوچستان میں اہم ترین شخصیت کو نظر بند کر دیا گیا

گوادر (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں اہم ترین شخصیت کو نظر بند کر دیا گیا ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن کو کوئٹہ دفتر میں نظربند کردیا گیا ہے۔۔۔۔ جماعت اسلامی بلوچستان کے ترجمان […]

بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں بڑا فیصلہ

کراچی(آئی ین پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کو آئندہ عام انتخابات کے لئے بھرپور تیاریوں کی ہدایت کردی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے […]

نرسوں کو ہراساں کرنے کے الزام میں 2 گرفتار، نام سامنے آ گئے

کراچی(آئی این پی) میمن گوٹھ پولیس نے اسپتال کی نرسوں کو ہراساں کرنے کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او میمن گوٹھ فیصل ملک کے مطابق گرفتار ملزمان میں واسو اور صابر شامل ہیں۔ ملزمان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے بارے میں […]

ایدھی فاؤنڈیشن کی ایئر ایمبولینس سروس پانچ سال کے بعد بحال

کراچی(آئی این پی) پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کی ایئرایمبولینس سروس 5 سال بعد بحال ہوگئی۔میڈیکل ایمرجنسی کے لیے ایدھی فاؤنڈیشن کا فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے بعد پہلی پرواز کے ذریعے 2 مریضوں کو کوئٹہ سے کراچی لایا گیا، دونوں […]

نجی ایئرلائن کا کراچی سے چین کے لیے پروازیں چلانے کا اعلان

کراچی(آئی این پی) نجی ملکی ایئرلائن سیرین نے کراچی سے چین کے لیے پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سیرین ایئرلائن کی جانب سے پاکستان سے چین کے شہر بیجنگ کے لیے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔پہلی پرواز 18 نومبر کو کراچی سے […]

امیزون پر کام کرنیوالے نوجوان سی ٹی ڈی پولیس کے ہاتھوں کیسے لٹ گئے؟

کراچی(آئی این پی) آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے کراچی میں آن لائن کمپنی کا کام کرنیوالے شہری کو درپیش معاملے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لے لیا۔انہوں نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کو انکوائری کے احکامات جاری کرتے ہوئے […]

لڑکی کو افغانستان واپس لے جانے پر فائرنگ، سوتیلا باپ جاں بحق، سگی ماں زخمی

کراچی(آئی این پی)پیرآباد کالونی باچا خان چوک کے قریب گھرمیں فائرنگ سے شوہر جاں بحق اور بیوی زخمی ہوگئی۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے زخمی خاتون کے بھانجیکو گرفتارکرکے آلہ قتل برآمدکرلیا۔پیرآباد تھانے کے علاقے پیر آباد کالونی باچا خان چوک محمدی مسجد کے قریب گھرمیں […]

بہنوئی کے قتل کا منصوبہ، پختونخوا سے کراچی آنے والے 2 ملزمان گرفتار، نام سامنے آ گئے

کراچی(آئی این پی) پولیس نے بہنوئی کو قتل کرنے کے لیے پختونخوا سے کراچی آنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔خنجر پر زہر لگا کر بہنوئی کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا کر کے پی کے سے کراچی آنے والے دونوں ملزمان کو سکھن تھانے […]

وزیرِ اعلیٰ اور وزیرِ صحت میں تنازع شدت اختیار کر گیا

کراچی(آئی این پی)سندھ کے نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر اور نگراں وزیرِ صحت ڈاکٹر سعد نیاز میں تنازع شدت اختیار کر گیا۔وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر سعد نیاز نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر عوامی سطح پر معافی مانگیں […]

close