توشہ خانہ کیس، نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف جائیداد کی ضبطگی کے احکامات واپس لیتے ہوئے اثاثے واپس کرنے کا حکم دیا ہے۔۔۔بتایا گیا ہےکہ عدالت نے نوازشریف کی پراپرٹیز،گاڑیاں اور […]

مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

ساؤ پالو (پی این آئی) مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اداکارہ گھٹنے سے چربی نکلوانے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی ہیں۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ لوانا اینڈریڈ برازیل کے دارالحکومت ساؤ پالو کے ہسپتال میں سرجری کیلئے آئی تھیں، […]

ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب، اسمارٹ فون کے خاتمے کی طرف پیش رفت، نئی ڈیوئس 16 نومبر سے دستیاب ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی) اسمارٹ فونز کے خاتمے کی جانب پہلا قدم قرار دیئے جانے والی ہیومین نامی کمپنی نے ایسی ڈیوائس متعارف کرائی ہے ۔۔۔یہ ڈیوائس جسے اے آئی پن کا نام دیا گیا ہے ایک وئیر ایبل فون جیسی ہے جس کی […]

بجلی مزید مہنگی، صارفین پر 22 ارب 34 کروڑ کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسلام آباد (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔۔۔۔ ڈسکوز نے صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ منتقل کرنے کی درخواست کر رکھی ہے۔۔۔۔۔جولائی تا ستمبر کی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق […]

کینیڈا میں یہودیوں کے 2 اسکولوں پر فائرنگ

مونٹریال (پی این آئی) کینیڈا کے شہر مونٹریال میں یہودیوں کے 2 اسکولوں پر فائرنگ کی گئی ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے شہر مونٹریال میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 2 اسکولوں کو نشانہ بنایا گیا، […]

کسی کو زبردستی اقتدار میں لایا گیا تو ۔۔۔۔ خورشید شاہ نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا تھا وزیراعظم ہاؤس آج بھی ان کے ہاتھ میں ہے جن کے ہاتھ میں پہلے تھا۔۔۔۔۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا سیاسی جماعتوں کا […]

دفعہ 144 کا نفاز، گرفتاریاں شروع

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے 6 اضلاع لاہور، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، قصور ،ننکانہ صاحب اور حافظ آباد میں اسموگ کی صورتحال کی وجہ سے ماحولیاتی اور ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ہے۔۔۔۔۔ دفعہ 144 کا نفاذ کرانے کے لیے پولیس نے لاہور کی عابد مارکیٹ بند کرانے […]

لاپتہ افراد کی بازیابی

کراچی (پی این آئی) ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔۔۔۔ آج جمعہ کی صبح سندھ ہائیکورٹ میں لڑکی سمیت 4 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔۔۔۔سماعت کے دوران عدالت کی جانب […]

آزاد کشمیر اور مانسہرہ میں شدید بارش سے لینڈ سلائیڈنگ، کون سی سڑک کہاں سے بند ہو گئی؟

آزاد کشمیر (پی این آئی) آزاد کشمیر اور مانسہرہ کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ لینڈ سلائیڈنگ کے کئی واقعات پیش آئے ہیں جس سے کئی شاہراہیں بند ہو گئی ہیں۔۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مظفرآباد اور گرد و نواح میں رات بھر سے تیز […]

پی ٹی آئی کے لاپتہ ہونے والے دو اہم ترین رہنما میزبان سمیت گرفتار

مانسہرہ (پی این آئی) پی ٹی آئی کے دو سینئر رہنماؤں علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو مانسہرہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے دونوں سابق ارکان قومی اسمبلی مانسہرہ میں پی ٹی آئی تحصیل بفہ […]

مولانا طارق جمیل رو پڑے

تلمبہ (پی این آئی) مولانا طارق جمیل نے اپنے مرحوم بیٹے عاصم جمیل کی فیکٹری کا دورہ کیا ہے۔۔۔۔۔ مولانا طارق جمیل اپنے بیٹے عاصم جمیل کی فیکٹری پہنچے، اس دوران اُن کے چہرے پر رنج اور درد واضح عیاں تھا۔۔۔۔۔مولانا طارق جمیل فیکٹری کے […]

close