ٹریفک پولیس کو باراتیوں کی گاڑی روکنا مہنگا پڑ گیا خواتین کے ہاتھوں دھلائی کیسے ہو گئی؟

کمالیہ (آئی این پی) ٹریفک پولیس اہلکار کو گاڑی روکنے پر باراتیوں نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، تاہم پولیس نے اہلکار پر تشدد کا مقدمہ درج کرکے متعدد مسافروں کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کمالیہ میں ٹریفک پولیس کو باراتیوں کی گاڑی روکنا مہنگا […]

سندھ میں گیس کی تلاش میں بڑی کامیابی

کراچی(آئی این پی) پیٹرولیم کی مقامی کمپنی کے ڈہرکی میں قائم کنوئیں غازیج ٹو سے بھی گیس دریافت ہوگئی، گزشتہ ماہ غازیج ون کنویں سے گیس دریافت کی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق تیل وگیس کے شعبے سے اچھی خبر سامنے آئی ہے، صوبہ سندھ میں […]

پی ٹی آئی کے سابق وزیر کا نام ای سی ایل اور اسٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما و سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی پر سفری پابندیاں ختم ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق علی افضل ساہی بزدار حکومت کے مثر ترین صوبائی وزیر تھے، ان کا نام ای سی ایل اور اسٹاپ لسٹ سے […]

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی عمران خان گرفتار، نیب نے اڈیالہ جیل میں ہی تفتیش شروع کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جس پر نیب کی تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے مقدمے میں شامل […]

گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر کر دیا گیا، گندم کا 40 کلو تھیلا کتنے روپے کا دستیاب ہو گا؟

راولپنڈی (آئی این پی)محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر کردیا ,جس کیتحت گندم کا 40 کلو تھیلے کا ریٹ 4700 روپے کا دستیاب ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر کردیا ,جس […]

بدنام شراب فروش شہریار کو گرفتار کر لیا گیا، کتنے بوتل شراب برآمد کر لی گئی؟

راولپنڈی (آئی این پی) تھانہ روات پولیس نے بدنام علاقہ شراب فروش شہریار ولد اکبر سکنہ گرڈاسٹیشن کلر روڈ روات راولپنڈی کوگرفتار کر کے 50 بوتل شراب برآمد کرلی۔ اطلاعات کے مطابق ملزم عرصہ دراز سے کلر سیداں روڈ اور قاسم آباد کے علاقوں میں […]

پیپلز پارٹی کا ن لیگ پر بوکھلاہٹ کا شکار ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) اور ایم کیو ایم کا اقتدار کی خاطر 1873ء کے آئین کی قربانی سوالیہ نشان ہے۔ 1973ء کے آئین کو چھیڑنا ملکی سلامتی سے […]

راولپنڈی، ن لیگی قیادت کو الیکشن تیاریوں بارے گرین سگنل، ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت شروع کر دی گئی

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر وسابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے گزشتہ روز لاہور میں سینٹر چوہدری تنویر ، سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی اور امیدوار برائے قومی اسمبلی بیرسٹر دانیال چوہدری نے ملاقات کی،ملاقات میں آئندہ الیکشن کیلئے راولپنڈی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی، پاکستان میں 15 نومبر سے قیمتوں میں کتنی کمی کا اعلان متوقع؟

اسلام آباد(آئی این پی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی 15 نومبر سے قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ تیل کی عالمی قیمت میں کمی کے بعد پاکستانی […]

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید ہو گئے

راولپنڈی(آئی این پی)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا گیا جبکہ دو سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے […]

close