چیئرمین تحریک انصاف کو جیل میں زہر دینے کا الزام، نگران وزیر اعظم نے وضاحت پیش کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو جیل میں زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ ہے، انہیں نہ نگراں حکومت نے گرفتار کیا اور نہ شاہی فرمان کے ذریعے ان کو رہا کر […]

الیکشن کی باتیں کرنے والے 2026 تک انتظار کریں، وزیرا عظم مضبوط اعصاب کے مالک ہیں اور اپنے اتحادیوں کی مشاورت سے حکومتی امور انجام دے رہے ہیں، ترجمان حکومت آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان حکومت آزادکشمیر نے کہا ہے کہ الیکشن کی باتیں کرنے والے 2026تک نئے انتخابات کا انتظار کریں۔ آزادکشمیرمیں جاری احتجاجی تحریکوں کا آغاز گذشتہ دور میں ہوا تھا۔ کچھ عناصر اقتدار سے باہر ہو کر ماہی بے آب کی طرح […]

ایسا سسٹم واضح کر رہا ہوں جس میں اوورسیز کشمیریوں، سرمایہ کاروں اور ٹیکس دینے والوں کو خاص مقام ملے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی اوورسیز کشمیری سرمایہ کاروں سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ اوورسیز کشمیری اصل وی وی آئی پی ہیں ،ایسا سسٹم وضح کر رہا ہوں جس میں اوورسیز کشمیریوں خاص کر سرمایہ کاروں اور ٹیکس دینے والوں کو ان کا […]

سینیٹ کے رکن پر ساتھی خاتون سینیٹر سے زیادتی کی کوشش کا الزام

پیرس (پی این آئی) فرانس کے ایوان بالا سینیٹ کے رکن جوئل گوریو کو اپنی ساتھی خاتون سینیٹر سے زیادتی کی کوشش کے الزام کے بعد پارٹی کی رکنیت سے معطل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 66 سالہ جوئل گوریو کو جمعے […]

پنجاب پولیس اہلکاروں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، نقدی اور اسلحہ چھین کر فرار

گوجرانوالہ (پی این آئی) ڈاکوؤں نے رات کو گشت کرنے والی پولیس وین کو لوٹ لیا۔۔۔۔۔ ڈاکو گوجرانولہ پولیس اہلکاروں سے نقدی کے ساتھ سرکاری اسلحہ بھی چھین کر فرار ہو گئے۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ پولیس نے لٹنے والے سب انسپکٹر شوکت علی کی مدعیت […]

کراچی پولیس کے 3 اہلکاروں کے خلاف بکرا چوری کا مقدمہ درج، گرفتار کر لیے گئے

خیر پور (پی این آئی) سندھ کے بڑے شہر خیر پور میں کراچی کے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد پر بکرا چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے سندھ پولیس کے ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ نامزد تینوں […]

جھنگ، سابق منتخب نمائندوں پر سرعام تشدد، گاڑی سے نکال کر کپڑے پھاڑ دیئے گئے

جھنگ (پی این آئی) 6 افراد نے سابق چیئرمین یونین کونسل مہر افضل بھروانہ کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے کپڑے بھی پھاڑ دیے۔۔۔۔۔ پنجاب پولیس کے مطابق جھنگ میں فیصل آباد ریلوے پھاٹک کے قریب بنگلہ مراد والا کے رہائشی سابق […]

ایک اور بڑے کرکٹر نے سیاست میں قدم رکھ دیا، الیکشن لڑنے کی تیاری

ڈھاکہ (پی این آئی) بر صغیر کے ایک اور بڑے کرکٹر نے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے سیاست میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے […]

مصنوعی مہنگائی کے خاتمے کے لیے آرڈیننس جاری، 3 سال قید یا ایک لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں ہو سکتے ہیں

لاہور (آئی این پی)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 128 کی شق (1) کے تحت حاصل اختیارات کے تحت پنجاب پرائس کنٹرول آف ضروری اشیا آرڈیننس 2023جاری کر دیا۔ آرڈیننس سے پنجاب میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا […]

شادی ہالوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 47 شادی ہال سربمہر، 37 لاکھ جرمانہ، 12 مقدمات درج، 3 افراد گرفتار

لاہور (آئی این پی)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ون ڈش اور مقررہ اوقات کار کی خلاف ورزی پر شادی ہالوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گزشتہ روز قانون کی خلاف ورزی پر مختلف اضلاع میں مجموعی طور […]

سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کا سرغنہ، “فاروق عرف فاروقی” ساتھیوں سمیت گرفتار

فیصل آباد (آئی این پی) سی پی او فیصل آبادکیپٹن (ر)محمد علی ضیاء کی ہدایت پرایس ایچ او تھانہ صدر جڑانوالہ نے پولیس ملازمان کے ہمراہ مختلف جگہوں پر چھاپہ مار کر03ڈاکو ؤں کوگرفتار کر لیا۔ملزمان سرکل کھرڑیانوالہ،سرکل جڑانوالہ اورسرکل صدر کے گردونواح میں سٹریٹ […]

close