جلسوں میں تقریریں کرنے سے لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملتی، ن لیگی لیڈر کا پیپلز پارٹی کو سخت جواب

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جلسوں میں تقریریں کرنے سے لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملتی۔سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن کمیشن کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ مل […]

جہانگیر ترین سے چوہدری شفقت ریاض گوندل کی ملاقات، نئی ذمہ داری دے دی گئی

لاہور(آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے برطانیہ سے تعلق رکھنے والی معروف کاروباری شخصیت چوہدری شفقت ریاض گوندل نے ملاقات کی۔ چوہدری شفقت ریاض گوندل نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ جہانگیر ترین نے چوہدری شفقت ریاض گوندل […]

ایک شخص کو وزیراعظم بنانے کی تیاری کی جا رہی ہے، پہلے سے انتخابی نتائج طے کیے تو ۔۔۔۔ بلاول بھٹو نے خبردار کر دیا

نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کے نتائج پہلے سے طے کرنا ہے تو پھر انتخابات کا کوئی فائدہ نہیں اور نہ ہی ملک مسائل سے نکل سکے گا۔نوشہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے […]

40 لاکھ ڈالر، امریکا کا بلوچستان کی انسداد دہشت گردی فورس کے لیے امدادی پیکج کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) امریکا نے پاکستان میں انسداد دہشتگردی فورس کی استعداد میں اضافے کا اعلان کیا ہے، 40 لاکھ ڈالرز کے امدادی پیکج کے تحت بلوچستان پولیس کی انسداد دہشتگردی فورس کیلئے تربیتی سہولت میں توسیع کی جائیگی۔ ترجمان امریکی سفارتخانے کے مطابق […]

الیکشن 2023، اقلیتی نمائندگی میں اضافے، جنرل نشستوں پر بھی امیدوار کھڑے کرنے کا مطالبہ

راولپنڈی /اسلام آباد (آئی این پی) مسیحی برادری نے انتخابات میں اقلیتی نمائندگی میں اضافے اور جنرل نشستوں پر بھی امیدوار کھڑے کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہاہے کہ عام انتخابات میں اقلیتی امنگوں کو بھی ملحوظ خاطر رکھاجائے ۔ مسیحی روحانی پیشوا و […]

میٹروبس سروس میں چوری کی وارداتیں کرنے والا لیڈی گینگ گرفتار، 2 موبائل فون، ساڑھے 4 لاکھ روپے بھی برآمد

راولپنڈی(آئی این پی ) راولپنڈی پولیس نے جڑواں شہروں کی میٹرو بس سروس میں چوری کی وارداتیں کرنے والا لیڈی گینگ گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کی میٹروبس سروس میں چوری کی وارداتوں میں ملوث لیڈی گینگ کو […]

اے جے کے یوتھ سمٹ 2023 کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس، محکمہ سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر کے زیراہتمام یوتھ سمٹ 27 نومبر کو مظفرآباد میں منعقد ہو گا

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) سیکرٹری کھیل ، ثقافت و امورنوجواناں مدحت شہزاد کی زیر صدارت ’اے جے کے یوتھ سمٹ 2023‘ کے انتظامات کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ڈاکٹر خالد رفیق ، ڈائریکٹرجامعہ کشمیر امتیاز اعوان […]

کوٹلی کا سرکاری دورہ کرنے کا اعلان، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے اعزاز میں وزیر مال چوہدری محمد اخلاق کا عشائیہ

کوٹلی (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کے اعزاز میں گذشتہ روز وزیر مال چوہدری محمد اخلاق نےعشائیہ دیا۔ اس موقع پر وزرا کرام چوہدری قاسم مجید ،چوہدری اظہر صادق ،چوہدری یاسر سلطان ،سابق ممبر کشمیر کونسل […]

محکمہ ان لینڈ ریونیو میں جامع اصلاحاتی عمل کا آغاز کریں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت محکمہ ان لینڈ ریونیو کا اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت محکمہ ان لینڈ ریونیو کا اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں محکمہ ان لینڈ ریونیو کے کمشنرز نے ٹیکسز, اہداف کے حصول اور دیگر معاملات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ […]

دورہ آسٹریلیا، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے متوقع نام سامنے آ گئے

لاہور (پی این آئی) دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ایک دو روز میں کیا جانے والا ہے۔۔۔۔پی سی بی حکام کی جانب سے ٹیسٹ اسکواڈ کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیا گیا، ممکنہ طور پاکستان کی 16 رکنی ٹیم […]

انصاف کی تلاش، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جج مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی ہے۔۔۔۔جسٹس مظاہر نقوی کی جانب سے وکیل مخدوم علی خان کے ذریعے سپریم کورٹ […]

close