اسلام آباد میں شرقپور کے بچوں کی سکول بس کو حادثہ ، ٹیچر جاں بحق ‘ 15 طالب علم شدید زخمی

شیخوپورہ(آئی این پی)اسلام آباد میں امریکن لائسیم سکول ،شرقپور شریف کے بچوں کی بس کو حادثہ میں ٹیچر جاں بحق جبکہ 15 طالب علم شدید زخمی ہو گئے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ڈاکٹر وقار علی خان نے کوارڈینیشن کیلئے ایکسیڈنٹ کمیٹی تشکیل دے دی، ایکسیڈنٹ کمیٹی […]

ڈیفنس کار حادثہ، ملزم افنان نے اعتراف کر لیا

لاہور (آئی این پی )لاہورڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے واقعہ میں ملوث ملزم افنان شفقت نے دوران تفتیش اکثر گاڑی تیز رفتاری سے چلانے اور ڈرفٹنگ کرنے کا اعتراف کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم افنان شفقت کی عمر کے تعین […]

سندھ ہائیکورٹ بار الیکشن، کون سا گروپ کامیاب ہو گیا؟

کراچی (آئی این پی )الیکشن کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ بار کے انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا، ریحان عزیز ملک صدر جبکہ بیرسٹر سرفرازعلی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔جاری کئے گئے نتائج کے مطابق زبیرابڑو نائب صدر، اصغر پٹھان جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے، خازن کی نشست […]

ضلعی عدلیہ میں ایڈیشنل سیشن ججز کی تقرری کی منظوری ،کون کون شامل؟

لاہور(آئی این پی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے ایگزامینیشن کمیٹی کی سفارش پر ضلعی عدلیہ میں ججز کی تقرری کی منظوری دے دی۔ایڈیشنل سیشن جج کے لئے امتحان اور انٹرویو میں کامیاب ہونے والے 10 امیدواروں کی تقرری کی منظوری دی گئی، […]

نشستوں کے معاملات فائنل، نواز شریف نے سندھ کی 6 رکنی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سندھ کی 6 رکنی کمیٹی کا اجلاس 29 نومبر کو طلب کرلیا۔ سندھ کمیٹی میں شامل احسن اقبال، سعد رفیق، سردار ایاز صادق، زاہد حامد، بشیر میمن اور شاہ محمد شاہ کو […]

الیکشن کے بعد قومی حکومت کے قیام کی تجویز، نواز، زرداری ،عمران کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نہ بننے کا مشورہ

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وفاقی وزیراطلاعات و نشریات محمد علی درانی نے کہا ہے کہ نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان وزارت عظمیٰ کے امیدوار نہ بنیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں محمد علی درانی نے کہا کہ ملک کی تین بڑی […]

میجر (ریٹائرڈ) عادل فاروق راجہ، کیپٹن (ریٹائرڈ) حیدر رضا مہدی کا کورٹ مارشل، 14 اور 12 سال کی قید با مشقت، رینک ضبط کر لیے گئے

راولپنڈی (آئی ایس پی آر) پاک فوج کے دونوں ریٹائرڈ افسران میجر (ریٹائرڈ) عادل فاروق راجہ اور کیپٹن (ریٹائرڈ) حیدر رضا مہدی کو پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل (ایف جی سی ایم) کے ذریعے فوجی اہلکاروں میں بغاوت پر اکسانے […]

پشاور، چرسی تکہ کے مالک نثار خان پھر گرفتار

پشاور (پی این آئی) معروف ریستوران چرسی تکہ کے مالک نثار خان کو پولیس نے ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین کے ساتھ غیراخلاقی حرکات کی ایک اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شاہ قبول کے ایس ایچ او نے […]

شیخ رشید نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مری میں چہل قدمی کرنے سے الیکشن مہم نہیں ہوتی، انہیں لگ پتہ جائے گا جب یہ عوام میں ووٹ لینے نکلیں گے۔۔۔۔ آج صبح […]

ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر اختلافات سامنے آ گئے

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم نے آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے ن لیگ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے میں شرائط کی تبدیلی کا آغاز کر دیا ہے جو ن لیگ کی قیادت کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے ۔۔۔۔ […]

close