اسلام آباد کے رہائیشیوں کیلئے بُری خبر، بھاری ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)شہراقتدار کے باسیوں پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، پراپرٹی ٹیکس، پانی اور صفائی چارجز 3 گنا بڑھانے کا فیصلہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے شہریوں پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، […]

پاکستان میں رجسٹر ووٹرز کی تعداد کتنی ہو گئی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 20 لاکھ اضافے سے 12 کروڑ 75 لاکھ سے زائد ہو گئی۔ملک میں عام انتخابات کا اہم مرحلہ طے ہوگیا ہے ، الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹر لسٹوں کی چھپائی […]

کرکٹر اعظم خان کو قومی ٹی ٹونٹی کپ میں فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کرنا مہنگا پڑا، سزا مل گئی

کراچی (پی این آئی) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں بلے پر فلسطینی پرچم کا سٹیکر لگانے پر کرکٹر اعظم خان کو جرمانہ کردیا گیا۔اعظم خان نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لاہور بلیوز اور کراچی وائٹس کے میچ میں اپنے بلے پر فلسطین […]

پی ٹی آئی کیخلاف سازش کس نے کی؟ احسن اقبال کا تہلکہ خیز بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے خود اپنے خلاف سازش کی، اب لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کا کہتے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ طے کر چکی ہے وہ اب سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی۔ ایک ٹی […]

پاک فوج کا آپریشن، کتنے دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا؟ اہم خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) سکیورٹی فورسز کی جانب سے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 […]

حرم شریف میں کس دن، کس وقت رش کم ہوتا ہے؟ عمرے کی ادائیگی کا بہترین وقت بتا دیا گیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے لیے اتوار، منگل اور بدھ کو رش کم ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ان کے مطابق عمرے کے لیے بہتر وقت صبح ساڑھے 7 سے ساڑھے 10 […]

کیا نگران وزیراعظم بلوچ طلبہ کی گمشدگی پر عدالت میں پیش ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو بلوچ طلبہ کی گمشدگی کیس میں عدالت میں طلبی کے معاملے پر نگران وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ 29 نومبر کو بیرون ملک میں ہوں گا اس لیے عدالت میں پیشی ممکن […]

انتخابی مہم کے دوران کس سیاسی جماعت کی قیادت کو زیادہ خطرہ درپیش؟ تفصیل سامنے آ گئی

پشاور (پی این آئی) فروری 2024 کے عام انتخابات کے حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے تیار کی گئی اور پشاور ہائی کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بعض سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو سیکیورٹی خدشات ہیں، جن میں […]

انتخابی مہم کے ایس او پیز تیار، جلسے کی اجازت کب کیسے ملے گی؟

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کی حکومت نے انتخابی مہم سے متعلق قواعد و ضوابط (ایس او پیز) کی کاپی عدالت عالیہ پشاور میں جمع کرا دی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس او پیز میں کہا گیا کہ سیاسی جماعتوں کو 14 دن […]

close