شیریں مزاری کے حوالے سے عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا ہے۔۔۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے محفوظ فیصلہ سناتے […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئی، شاندار اور قابل تقلید مثال قائم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ایک اور شاندار نئی روایت قائم کرتے ہوئے 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دی ہیں۔۔۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے سیکریٹری کابینہ اور چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ […]

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کی نئی تعداد کتنی؟ الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی تفصیل جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لیے ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔۔۔اس حوالے سے جاری کیے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا ہے […]

ن لیگ کا کس حلقے سے امیدوار کون؟ پارلیمانی بورڈ نے شیڈول جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی عام انتخابات کے لئے تیاریاں نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔۔۔مسلم لیگ(ن) نے قومی، صوبائی اور مخصوص نشستوں پر پارٹی ٹکٹ اور امیدواروں کے انتخاب کے لئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کر […]

مختلف شہروں میں بارش سے خنکی میں اضافہ

لاہور (آئی این پی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت نے سردی کی شدت بڑھا دی۔صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں علی الصبح ہونے والی ہلکی بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔شہر کا […]

پاک چین سرحد خنجراب سے 4 ماہ تک بند کر دی گئی

لاہور( آئی این پی)پاک چین سرحد خنجراب سرحدی معاہدے کے تحت آج ( جمعہ)یکم دسمبر سے 4 ماہ تک بند رہے گی۔بارڈر حکام کے مطابق معاہدے کے تحت سرد موسم اور برف باری کے باعث سرحدی آمد و رفت بند کی جاتی ہے۔ حکام نے […]

چیئرمین کے منصب پر بڑی شخصیت کیوں نہیں؟ سینیٹر علی ظفر نے اندر کی بات بتا دی

لاہور( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے پارٹی میں ’’ کو ‘‘ کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن کے عارضی انتظام میں کسی قد آور شخصیت کو لاکر ہٹانا مناسب نہیں لگتاورنہ پارٹی میں بڑے […]

دو خطرناک اشتہاری مجرموں کو دبئی سے گرفتار کر لیے گئے

لاہور( آئی این پی)پنجاب پولیس قتل کے مقدمات میں مطلوب مزید دو خطرناک اشتہاری مجرموں کو دبئی سے گرفتار کر کے پاکستان واپس لے آئی ۔پنجاب پولیس کی ٹیم نے اشتہاری محمد اویس نصیر اور محمد ارشد کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کیا۔ اشتہاری […]

مونس الٰہی اشتہاری، کہاں کہاں اشتہارات آویزاں کر دیئے گئے؟

لاہور( آئی این پی)سپیشل سینٹرل عدالت کے جج نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کر دی اور مونس الٰہی سے متعلق مختلف جگہوں پر اشتہارات آویزاں کردئیے گئے ہیں۔مختلف جگہوں […]

فضائی آلودگی، پاکستان کے کس شہر نے لاہور کا نمبر کاٹ دیا؟

لاہور( آئی این پی)پاکستان کا سب سے بڑا شہر، معاشی حب کراچی فضائی آلودگی کا شکار شہروںمیں پہلے نمبر پر رہا ،بارش کی وجہ سے فضا بہتر ہونے سے لاہور پانچویں نمبر پر آگیا ۔عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی دنیا کے […]

close