پشاور(آئی این پی)صوبہ خیبرپختونخوا میں شادی کے فوٹو شوٹ کے لیے گورنر ہائوس کو کرائے پر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنرہاس خیبرپختونخوا میں شادی کی فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں نوبیاہتا جوڑا […]
کراچی(آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)نے کراچی میں نشتر پارک میں 24 دسمبر کو جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔رپورٹس کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر محمود مولوی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایک دورمیں نشترپارک سیاسی اکھاڑا تھا،وہیں سے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے کہا ہے کہ بحرانوں سے نجات کی راہ صاف شفاف انتخابات میں مضمر ہے۔ اعلامیہ میں ترجمان تحریک انصاف نے انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے […]
مریدکے(آئی این پی)مریدکے میں ننگل ساہداں کے قریب موبائل پر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت عبداللہ ولد شاہد سکنہ شکر […]
گلگت بلتستان (آئی این پی)وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ نے گلگت بلتستان میں کوہ پیمائوں کا سامان اٹھانے اور بلند ترین چوٹیوں تک جانے والے پورٹرز کی حفاظت اور فلاح وبہبود کو یقینی بنانے کے لیے ٹور آپریٹنگ کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ نیپرا کی انکوائری نے گھپلوں کا انکشاف کر دیا ہے، ڈسکوز سے متعلق رپورٹ میں سامنے آنے والے حقائق مجرمانہ سرگرمیوں کے مترادف ہیں، رپورٹ نے ڈسکوز کے […]
کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی مخالف جماعتوں کی انتخابی اتحاد کے حوالے سے اہم پیشرفت، سندھ میں ہم خیال جماعتوں کی بڑی بیٹھک رواں ہفتے کراچی میں ہوگی۔تمام جماعتوں نے اپنے ارکان کو کراچی میں رہنے کی ہدایت کردی، سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت حلقہ بندیوں پر اعتراضات کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)گریڈ 22 سیکرٹریٹ گروپ کے وقار احمد سیکرٹری قومی سلامتی ڈویژن تعینات کر دیئے گئے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وقار احمد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، وقار احمد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر تھے، وقار احمد صدر مملکت عارف علوی کے […]
کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی بلوچستان کے بعد خیبرپختونخوا میں ڈیرے جمائے گی، بلاول بھٹو زرداری دوسری مرتبہ خیبر پختونخوا کے دورے پر جائیں گے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کے پی میں وومن کنونشن سے بھی خطاب کریں گے، بلاول بھٹو 7 دسمبر کو شانگلہ اور 9 […]
لاہور(آئی این پی)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلا گھیرا کیس میں 8 پی ٹی آئی رہنماں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی جلا گھیرا کے کیس کی سماعت ہوئی۔انسداد دہشت گردی عدالت […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپیکرآزادجموں وکشمیر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی و اپوزیشن اراکین کی جانب سے پیش کی گئی قراردادیں ایوان نے منظورکر لیں۔ وزیر زراعت،لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ سردار میر اکبر خان،وزیرایلیمنٹری وسکینڈری […]