العزیزیہ ریفرنس سے بری، کیا نواز شریف الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ سے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کے بعدسابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آج نواز شریف الیکشن میں حصہ لینے کےلیے اہل ہیں۔۔۔ میڈیا کے سوالوں کے جواب میںانہوں […]

بجلی صارفین کو زائد بلنگ کا اسکینڈل سامنے آ گیا، جولائی اور اگست میں 45 لاکھ اور 55 لاکھ صارفین کو زائد بلنگ کی گئی، کون ذمہ دار؟

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کے زائد بلوں کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے اور اس حوالے سےپاور ڈویژن نے جولائی اور اگست کے اضافی بلوں کے معاملے پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی تحقیقات پرابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے۔۔۔رپورٹ میں […]

سعودی عرب نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کر دی

ریاض (پی این آئی) بالآخر اچھی خبر آ ہی گئی اورسعودی عرب کی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا معاہدہ کر لیا ہے۔۔۔ اس حوالے سے جاری کیے گئےاعلامیے کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد […]

ٓسپریم کورٹ کا فیصلہ بدلا نہیں جاسکتا

اسلام آباد (پی این آئی) عدالت عظمیٰ میں سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق صدارتی ریفرنس پر جسٹس منصور علی شاہ نے سوالات اٹھادیئے ہیں۔۔۔آج منگل کے روزسپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ […]

سردیوں میں پھر ایل پی جی کا بحران تیار

لاہور (پی این آئی) ملک میں موسم سرما میں ایل پی جی کے بحران کا خدشہ ہے، پاکستان آنے والے ایل پی جی کے دو جہاز سری لنکا چلے گئے ہیں۔ ان جہازوں کے ذریعے21 ہزار ٹن ایل پی جی آنی تھی۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

کراچی، اربوں روپے کے پانی کی چوری پکڑی گئی

کراچی ُی این آئی) کراچی واٹر کارپوریشن نےتین ہٹی پل کے نیچےکارروائی میں اربوں روپےکی پانی کی چوری پکڑلی ہے۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کارپوریشن نے تین ہٹی پل کے نیچے کارروائی کی جس کے دوران 22 فٹ گہری خندق برآمدکرلی گئی۔۔۔اس حوالے سے کراچی واٹر […]

پٹرول اور ڈیزل کی کھپت کم، اٹک ایفائنری نے 2 پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) اٹک ریفائنری نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اطلاع دی ہےکہ پیٹرول اور ڈیزل کا مزید اسٹاک جمع کرنےکی گنجائش ختم ہوچکی ہے۔۔۔بتایا گیا ہے کہ رواں سال دسمبر میں پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت کم ہونے کے سبب ان دو مصنوعات […]

پرائیویٹ اسکولز کا ضمنی امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی (آئی این پی ) سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن (سپلا ) اور آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی نے مشترکہ طور پر کراچی سمیت صوبے کے تعلیمی بورڈز کو کمشنرز کے حوالے کرنے کے نگراں صوبائی حکومت کے فیصلے کو سختی سے […]

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شارجہ سے اسلام آباد پہنچنے پر گرفتار

فیصل آباد(آئی این پی)سابق رکن پنجاب اسمبلی اور رہنما تحریک انصاف فیصل خان نیازی کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا،تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف فیصل خان نیازی کو شارجہ سے فیصل آباد پہنچنے پر گرفتار کیا گیا، ایئرپورٹ سکیورٹی کے مطابق فیصل خان […]

خدیجہ شاہ کا راہداری ریمانڈ معطل کرنے کی استدعا پر بڑا حکم

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کا دو روزہ راہداری ریمانڈ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پراسکیوشن سمیت دیگر سے جواب طلب کر لیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے […]

بلوچستان ، خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقوں میںکتنی چوکیاں قائم کر دی گئیں؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے انسانی اسمگلنگ اور افغانوں کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کے لئے بلوچستان اور خیبرپختونخواکے سرحدی علاقوں میں 10چوکیاں قائم کر دیں،حکام کے مطابق ایف آئی اے کی تمام چوکیوں کی حدود کا تعین […]

close