ق لیگ کی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ، چوہدری سالک نے امیدوں پر پانی پھیر دیا

گجرات(آئی این پی)مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے ق لیگ کی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کردی،گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین نے کہا کہ شریف برادران کی گھر آمد پر سیاسی […]

آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی، بلاول کے وزیر اعظم ہونے کا دعویٰ

راولپنڈی(آئی این پی)ایم ڈی بیت المال ملک عامر فدا پراچہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اس نے ہمیشہ غریب عوام کے حقوق کا تحفظ اور ان کیلئے کام آنے والے الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو چیئرمین بلاول بھٹو […]

ٹانک میں فائرنگ، سینئر سیاستدان کو قتل کر دیا گیا

ٹانک (آئی این پی ) ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی حبیب اللہ خان کنڈی جاں بحق ہوگئے۔حبیب اللہ خان کنڈی پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ٹانک کے گائوں رنوال میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے […]

لاہور، سفاری پارک، اپ گریڈ کے بعد کھولنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر سفاری پارک کو اپ گریڈ کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے،سفاری پارک میں شیشوں کے پنجرے، جنرل و کیمپنگ ایریا، وائلڈ ویلی اور زپ لائن بنائی جا رہی ہے، لاہور سفاری پارک میں […]

پیپلز پارٹی نے بھی انتخابات میں سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ انتخابات کیلیے سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنا ضروری ہے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران شازیہ مری نے کہا کہ ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں، ہماری […]

جے یو آئی رہنما کا لاڑکانہ سے بلاول بھٹو کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان

کراچی (آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے رہنما راشد محمود سومرو نے پارٹی ہدایت پر لاڑکانہ سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا،راشد محمود سومرو نے کہاکہ پارٹی نے کہا ہے بلاول بھٹو زرداری کے خلاف […]

پیپلز پارٹی رہنما کا فضل الرحمان کو دوسری بار بھی شکست دینے کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ڈی آئی خان کے عوام کی خواہش ہے مولانا فضل الرحمان کو دوسری بار بھی شکست دوں،فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان این اے 44سے انتخاب لڑے تو انہیں دوسری […]

انتخابی مہم، نون لیگ نے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا، کیا کیا شامل؟

لاہور (آئی این پی)انتخابی مہم کی تیاریاں جاری، مسلم لیگ ن نے آئندہ انتخابات کے لیے 9نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری 9نکاتی ایجنڈے میں سرکاری اور انتظامی امور کے اخراجات میں کمی کی جائے گی ، […]

ہمارے مشکل مگر درست فیصلوں کے نتیجے میں معیشت بہتر ہو رہی ہے، شہباز شریف کا دعویٰ

لاہور (آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بدحالی کی سزائوں سے بریت دلائیں گے، نواز شریف کو سزائیں سنا کر قوم اور ملک کو سزا دی گئی، مقدمات […]

قائد ملت چوہدری غلام عباس کشمیر میں دو قومی نظریہ کے محافظ تھے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا قائد ملت کی برسی پر خراج عقیدت

مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیرچوہدری انوار الحق نے کہاکہ قائد ملت چوہدری غلام عباس کشمیر میں دو قومی نظریہ کے محافظ تھے۔ وہ الحاق پاکستان کے مضبوط داعی اور کشمیری مسلمانوں کے حقوق کے پاسبان تھے۔ رئیس الاحرار کی برسی پر اپنے […]

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 56 ویں برسی، مزار پر قرآن خوانی کی گئی

راولپنڈی (پی آئی ڈی) رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 56 ویں برسی کے سلسلے میں ان کے مزار پر قرآن خوانی کی گئی۔قرآن خوانی میں مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان، سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء، ڈائریکٹر اطلاعات مرزا محمد بشیر […]

close