اسلام آباد(آئی این پی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف دائر توشہ خانہ ریفرنس میں جیولری سیٹ کی قیمت کا تخمینہ لگانے والے صہیب عباسی وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ذرائع کے مطابق وعدہ معاف گواہ کا کہنا ہے […]
سیالکوٹ(آئی این پی)سینئر سیاستدان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ مجھے بچوں کو اٹھانے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، ٹیلی فون کالز کے ذریعے ہراساں کیا جارہا ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں عثمان ڈار نے کہا کہ میں سیالکوٹ میں ہی موجود ہوں، مجھے […]
لاڑکانہ(آئی این پی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 194 لاڑکانہ سے بلاول بھٹو زرداری کیلیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زردای کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے۔خیال رہے کہ لاڑکانہ کی ہی نشست […]
کراچی(آئی این پی)سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں۔حسنین مرزا نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو پیچھے سے دوسری گاڑی نے ہٹ کیا، فہمیدہ مرزا کی حالت خطرے سے باہر ہے۔انہوں نے […]
پشاور(آئی این پی )ملک بھر کی طرح ہزارہ ڈویڑن میں انتخابی عمل کا آغاز ہو گیا جس کے تحت الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا۔الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا اور ملک بھر کے آر […]
پشاور(آئی این پی )میئر پشاور حاجی زبیر علی نے کہاہے کہ گزشتہ 9 سالوں سے خیبر پختونخوا میں حکومت کرنے والوں نے پشاور کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا اور اس کھنڈرات کو حقیقی معنوں میں تبدیل کر کے پشاور کو ایک دفعہ پھر پھولوں کا […]
پشاور(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف نے دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ اتحاد یکسر مسترد کردیا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صوبائی نائب صدر ظاہر شاہ طورو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 13 چور سیاسی جماعتیں تحریک انصاف اور عمران خان […]
لاہور( آئی این پی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد کرایوں میں کمی نہ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈائون کا آغاز کر دیا گیا ۔سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے اسکواڈ کے ہمراہ ایکشن لیا اور لاہور میں زائد کرائے وصول کرنے […]
لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سے 445روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے307روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید5روپے اضافے سے359روپے فی درجن تک پہنچ گئی ۔ […]
لاہور( آئی این پی)پنجاب حکومت نے متحدہ عرب امارات کو ہائی پروٹین چارہ ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، سیکرٹری زراعت اور دیگر حکام […]
لاہور( آئی این پی)9مئی کے جلائو گھیرائو کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید نے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ۔ صنم جاوید کے والد کے مطابق ان کی بیٹی […]