اسلام آباد (آئی این پی) پاکستانی دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت دنیا بھرمیں منفی سرگرمیوں میں ملوث ہے، ہمارے پاس بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، خطے میں امن ہوگا تو مل کر مسائل حل کئے جاسکتے […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل(ر) عارف حسن 19 سال بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عارف حسن نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبرا ن کے نام ایک خط میں لکھا کہ […]
لاہور،پشاور(آئی این پی)سردی کی شدت بڑھنے پر پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید توسیع کردی گئی اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔جاری نوٹیفکیشن میں پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم کی چھٹیوں میں 9 جنوری تک توسیع کی […]
مچھ (آئی این پی) بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے پولیس سٹیشن پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جو مشرقی […]
سیالکوٹ(آئی این پی)سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز نے کہا ہے کہ میرے کاغذات نامزدگی مسترد کرنیوالے آر او کو چند گھنٹوں میں خواجہ آصف نے ڈ ی سی بنوا دیا۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ جس ریٹرننگ […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے نامور حریت رہنماء پروفیسر نذیر احمد شال کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے تحریک آزادی کشمیر کے لئے جناب پروفیسر […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ حکومت حریت کانفرنس، سیاسی جماعتوں اور اوورسیز کے ساتھ مل کر مقبوضہ کشمیر کے عوام کا مقدمہ بین الا قوامی سطح پر لڑے گی.اس مہم کو بین الاقوامی […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے ہڑپ کرنا چاہتا ہے ہمیں عقلی ،فکری اور شعوری طور پر اس یلغار کو روکنا ہے۔ ۔مودی حکومت نے آرٹیکل 370 کو […]
لاہور (آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما رفیق رجوانہ نے کہا کہ ن لیگ نگرا ن حکومت کے اقدامات کی جوابدہ نہیں، ہمیں اختلاف کی سیاست سے نکلنا ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رفیق رجوانہ نے کہا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ میں […]
کراچی (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو تمام سیاسی جماعتوں کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈمانگ رہے ہیں، پی ٹی آئی کو اپنے انتخابی نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت ملنی چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کے ساتھ منفی رویہ ہے، ہم الیکشن کمیشن سے کوئی اچھی توقع نہیں رکھتے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے […]