سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ۔۔۔۔۔۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ ہوگیا۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس […]

سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار

فیصل آباد(پی این آئی)سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار۔۔۔۔۔۔فیصل آباد کچہری سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خیال کاسترو کو گرفتارکر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے […]

باجوڑ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

باجوڑ (پی این آئی)باجوڑ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ۔۔۔۔۔۔۔۔باجوڑ میں پولیو ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر عبدالرحمٰن کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈاکٹر اور ڈرائیو زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے مطابق ڈاکٹر عبدالرحمٰن فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے فوری پشاور منتقل […]

بھاری جرمانے کا حکم، لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر

لاہور(پی این آئی)بھاری جرمانے کا حکم، لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر۔۔۔۔لاہور ہائیکورٹ نے بروقت کیفے بند نہ کرنے والوں کو جرمانے کرنے کا حکم دے دیا۔اسموگ کے تدارک کے لیے دائرد رخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ پہلی […]

ن لیگی لیڈر نے اپنی بیٹی کے لیے کیسے شوہر کی دعا کر دی؟

لاہور(پی این آئی)لوگوں کو چور کہہ کر خود سب سے بڑا چور بننے والا لیڈر نہیں چاہیے،ن لیگی رہنما ۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر نے بیٹی کیلئے اپنے قائد نواز شریف جیسے شوہر کی دعا کی ہے۔لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے […]

ڈالر مزید سستا ،کتنے کا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی)ڈالر مزید سستا ،کتنے کا ہو گیا؟انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر […]

پاک ایران تناؤ کی صورتِحال کے بعد اچھی خبریں آنے لگیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاک ایران تناؤ کی صورتِحال کے بعد اچھی خبریں آنے لگیں۔۔۔۔۔۔تناؤ کی صورتِ حال کے بعد پاک ایران مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔دفترِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان کچھ مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا […]

بلاول، شہباز مقابلہ جعلی قرار دے دیا گیا

ڈیرہ اللہ یار (پی این آئی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ بلاول اور شہبازشریف نے جعلی مقابلے کا ماحول بنایا ہوا ہے، یہ کہتے ہیں تیر اور شیر کا مقابلہ ہے لیکن یہ شیر نہیں بلی ہے۔۔۔۔۔ڈیرہ الہ یار میں […]

Forward Defense Strategy ڈاکٹر عتیق الرحمن شیخ کی خصوصی تحریر

آج نیویارک ٹائم میں ایک آرٹیکل چھپا ہے کہ جس کا مفہوم ہے “غزہ سے پاکستان تک کے تنازعات میں ایران کیوں ھر جگہ کیوں نظڑ آتا ہے”؟ آرٹیکل لکھنے والے الاحسن لکھتے ہیں کہ ایرانی رہنماؤں نے “آگے کی دفاعی حکمت عملی “-” forward […]

عدت میں نکاح کا کیس، عدالت نے حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عدت میں نکاح کا کیس، عدالت نے حکم دے دیا۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت میں نکاح کیس میں ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان اور بشریٰ بی […]

close