خوبرو بالی وڈ ہیروئن کا 32 سال کی عمر میں انتقال

ممبئی(پی این آئی)بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے 32 سال کی عُمر میں کینسر کے سبب چل بسیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے گزشتہ کچھ عرصے سے سروائیکل کینسر میں مبتلا اور زیرِ علاج تھیں جبکہ آج صبح اُن کی موت ہو گئی […]

کوئٹہ میں بم دھماکا

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں بم دھماکا۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا ہےپولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکے کے بعد زخمی دونوں افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل […]

حجاب پہنی طالبہ پر اسکول میں حملہ

شکاگو (پی این آئی) حجاب پہنی طالبہ پر اسکول میں حملہ۔۔۔۔۔۔۔امریکا کے شہر شکاگو میں ایک اسکول میں حجاب پہنی طالبہ پر حملہ کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسکول میں موجود ایک لڑکے نے طالبہ کو سر سے پکڑ کر نیچے زمین پر گرایا جبکہ […]

الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا، مختلف امیداوروں کو جرمانے

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا، مختلف امیداوروں کو جرمانے۔۔۔۔۔۔۔۔لیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس لیتے ہوئے مختلف امیدواروں پر جرمانے عائد کر دیئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کوہاٹ […]

مکمل پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی)مکمل پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔۔۔۔زارت داخلہ نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس پر مکمل پابندی عائد کر دی۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی گئی ہے یہ پابندی […]

تعلیمی ادارے عملی طور پر 9 دن تک بند

اسلام آباد(پی این آئی)تعلیمی ادارے عملی طور پر 9 دن تک بند۔۔۔۔۔۔وفاقی وزارتِ تعلیم اور صوبائی حکومتوں نے انتخابات کی وجہ سے 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 روز کی چھٹیاں ہوں گے، 5 فروری […]

ساتھ نہیں چھوڑوں گا، جہانگیر ترین کا اعلان

لاہور(پی این آئی)ساتھ نہیں چھوڑوں گا، جہانگیر ترین کا اعلان۔۔۔۔۔۔استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ وہ لودھراں کے لوگوں کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسی پُرجوش طالبات لاہور اور […]

پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا امکان۔۔۔۔۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا امکان مسترد کردیا۔جمعرات کے روز الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونے والے اہم اجلاس کے بعد چیف الیکشن کمشنر […]

الشفا ٹرسٹ، بچوں کو آنکھوں کے کینسر سے بچانے کے لئے جنیٹک ٹیسٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (پی این آئی) الشفا ٹرسٹ آئی ہسپتال کی انتظامیہ نے بچوں میں آنکھوں کے کینسر کو روکنے کے لئے جنیٹک ٹیسٹنگ کا فیصؒہ کرتے ہوئے اسکی منصوبہ بندی مکمل کر لی گئی ہے۔اس سلسلے میں تمام ضروری ساز و سامان حاصل کر لیا گیا […]

تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ۔۔۔۔۔پنجاب کے بعد سندھ میں بھی تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے صوبے بھر میں 6 […]

معاملات طے پا گئے، دستبرداری کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)معاملات طے پا گئے، دستبرداری کا اعلان کر دیا۔۔۔۔۔۔۔حیدرآباد سے سنی تحریک نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے امیدواروں کے حق میں دستبرداری کا اعلان کر دیا۔حیدرآباد میں ایم کیو ایم اور سنی تحریک کے رہنماؤں نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے […]

close