کراچی(پی این آئی)عام انتخابات، حالات مزید نہ بگڑ جائیں، بڑے خدشے کا اظہار۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کراچی کا ماضی بہت ہی خوفناک ہے، مجھے خدشہ ہے کہ 8 فروری کو حالات مزید نہ بگڑ جائیں۔کراچی میں پریس […]
راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے راولپنڈی کی عدالت نے دونوں کو سات سال قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی ہے ۔۔۔۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں پیاز کی رسد اور طلب میں فرق سے قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔۔۔۔پیاز کی سپلائی کے بحران کی بنیادی وجہ پیدوار ملکوں کی طرف سے برآمدات میں کمی کا فیصلہ ہے۔۔۔۔۔ عالمی منڈی میں پیاز کے […]
کراچی (پی این آئی) الیکشن 2024 کے دوران ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے شہر کراچی، حیدر آباد، میرپور خاص اور نوابشاہ میں انتخابی مہم فضا سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے اور امیدواروں کے پوسٹرز اور پمفلٹ ہوائی جہاز کے ذریعے ان شہروں […]
کراچی(پی این آئی)بشریٰ بی بی کو جیل کی بجائے بنی گالہ میں سزا، پی ٹی آئی کاحیرت انگیز دعویٰ ۔۔۔۔۔پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل کی بجائے بنی گالہ میں سزا کاٹنے کی رعایت ملنے کے […]
کراچی(پی این آئی) الیکشن کمیشن دفتر کے باہر بم دھماکہ، مقدمہ درج۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر بم دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سی ٹی ڈی تھانے میں انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مقدمے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات،کس پارٹی نے سب سے زیادہ خواتین امیدواروں کو میدان میں اتارا ؟8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں میں سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سب سے زیادہ خواتین امیدواروں کو میدان […]
لاہور(پی این آئی) ن لیگ کو بڑا جھٹکا، جہانگیر ترین نے اہم وکٹ اُڑالی۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب بلوچ نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر عائشہ رجب بلوچ نے استحکام پاکستان پارٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے کہا ہے کہ آج ہفتے اور کل اتوار کو پاکستان کے مختلف شہروں میں بارش اور شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی/ مشرقی بلوچستان، سندھ، جنوبی/وسطی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی۔۔۔۔۔۔۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 1458 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 85 ہزار 185 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار […]
ممبئی (پی این آئی) کینسر کے مرض میں مبتلا 32 سالہ بالی وڈ ہیروئن پونم پانڈے نے اپنی موت کے اعلان کے 24 گھنٹے بعد انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وہ زندہ ہیں۔۔۔۔ پونم پانڈے نے اپنے انسٹاگرام پر ویڈیو بیان […]