کراچی(پی این آئی)دھوپ یا بارش،آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع صاف اور زیادہ تر دھوپ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع صاف رہے گا جب کہ رات […]
کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قدر گھٹ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔ انٹربینک میں ڈالر 5پیسے کے بعد 279روپے 70پیسے پر فروخت ہو رہاہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 39پیسے اضافہ ہوا تا اور انٹربینک میں 279روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی استدعا، سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 فروری کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی استدعا خارج کر دی اور درخواست گزار پر عدم پیشی کی بنا پر 5 لاکھ روپے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایکشن شروع، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی غیر مشروط معافی مسترد کر دی گئی۔۔۔۔۔۔۔توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کر دی۔توہینِ عدالت کیس میں ڈی سی اسلام […]
کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی میں اتفاق رائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے انتخابی نتائج کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کیا ہے۔کراچی میں پی ٹی آئی وفد نے ادارہ نور حق میں حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی، پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) 8 فروری کے انتخابات کے بعد وفاق میں حکومت سازی کے لیے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت نے وفاق میں پاور شیئرنگ کا فارمولہ بتا دیا ہے۔۔۔۔۔ اسلام آباد میں پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، ن لیگ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی، گاڑی پر فائرنگ۔۔۔۔۔کراچی میں نیپا فلائی اوور کے قریب خاتون وکیل اور ان کے شوہر فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہوگئے۔ایڈووکیٹ مہوش نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈی اسلام آباد عرفان نواز میمن کی گرفتاری کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ میں شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار خان کی غیرقانونی گرفتاریوں کے معاملے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دیں، نواز شریف کو مشورہ۔۔۔۔۔۔۔سینیٹر مشاہد حسین سید نے بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کر دیا جبکہ نواز شریف سے وزارتِ عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دینے کا مطالبہ بھی کر دیا۔سینیٹ کے اجلاس میں […]
ممبئی(پی این آئی)جعلی ویڈیو منظر عام پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارتی اداکاراؤں اور لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے بعد اب بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی بھی جعلی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سچن ٹنڈولکر کی طرح ویرات کوہلی کی بھی مصنوعی […]
اسلام آباد(پی این آئی)تین نام صدر عارف علوی کو بھجوا دیئے گئے۔۔۔۔۔۔۔وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینٹ نے وائس چانسلر کے عہدے کے لیے پانچ میں سے تین ناموں کی منظوری دے رکھی ہے۔ان میں ڈاکٹر بخت جہاں، ڈاکٹر محمد علی شاہ اور ڈاکٹر ضابطہ شنواری […]