اسد عمر مشکل میں پھنس گئے

لاہور(پی این آئی)اسد عمرمشکل میں پھنس گئے۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسد عمرکی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ جمعرات کے روز انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے تھانہ شادمان جلاو¿ گھیراو¿ کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عبوری […]

کن جان لیوا بیماریوں کی ادویات کی قیمتوں کو آگ لگ گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)کن جان لیوا بیماریوں کی ادویات کی قیمتوں کو آگ لگ گئی؟وفاقی حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کینسر، […]

پشاور ہائی کورٹ کا سابق اسپیکر قومی اسمبلی سے متعلق اہم حکم جاری

پشاور(پی این آئی)پشاور ہائی کورٹ کا سابق اسپیکر قومی اسمبلی سے متعلق اہم حکم جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔سابق اسپیکر اسد قیصر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے […]

ن لیگ، پی ٹی آئی کی 60 سیٹیں لے کر بیٹھی ہوئی ہے،، الزام عائدکر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)ن لیگ، پی ٹی آئی کی 60 سیٹیںلے کر بیٹھی ہوئی ہے،، الزام عائدکر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ ن لیگ، پی ٹی آئی کی کم از کم 60 سیٹیں لے […]

عظمیٰ خان اور علیمہ خان نے مسرت جمشید چیمہ کو کھری کھری سنا دیں,

لاہور (پی این آئی) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور علیمہ خان نے پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ کو کھری کھری سنا دیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل میں بند سابق […]

بابر اعظم کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں،سابق کرکٹر کی تنقید

کراچی(پی این آئی)بابر اعظم کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں،سابق کرکٹر کی تنقید۔۔۔۔۔۔۔۔۔سابق کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں، انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے۔ میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے ایسی […]

عام انتخابات میں بے قاعدگیاں، لیگی رہنما نے اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی)عام انتخابات میں بے قاعدگیاں، لیگی رہنما نے اعلان کردیا۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے الیکشن میں بے قاعدگیوں کے خلاف الیکشن ٹریبونل جانے کا اعلان کردیا ہے۔گفتگو کرتے ہوئے محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا کہ الیکشن کے […]

جناح ہاؤس حملہ کیس، اہم حکم جاری

لاہور (پی این آئی)جناح ہاؤس حملہ کیس، اہم حکم جاری۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خانم و عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی […]

شیر اور تیر کے درمیان شادی کس نے کرائی؟ بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)شیر اور تیر کے درمیان شادی کس نے کرائی؟ بڑا انکشاف۔۔۔۔۔۔۔۔جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ تیر اور شیر کے درمیان یہ شادی بالجبر ہے تیسری قوت نے زبردستی کروائی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللّٰہ […]

پولیس چوکی پر دہشتگرد حملہ

پشاور(پی این آئی)پولیس چوکی پر دہشتگرد حملہ۔۔۔۔۔۔۔خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی منجیوالہ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ڈی پی او لکی مروت کے مطابق پولیس کی بر وقت جوابی فائرنگ سے حملہ آوار فرار ہو گئے۔ڈی پی او لکی […]

سعودی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی(پی این آئی)سعودی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ۔۔۔۔۔بنگلہ دیش سے سعودی عرب جانے والے سعودی طیارے نے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرلی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودیہ کا طیارہ ڈھاکہ سے ریاض جارہا تھا جب 44 سالہ […]

close