کراچی(پی این آئی) ڈالر مہنگا ہو گیا ۔۔۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیاہے جبکہ گزشتہ روڈ الر […]
اسلام آباد(پی این آئی)جنرل فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی۔۔۔فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو کلین چٹ دے دی۔ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ 149 صفحات پر مشتمل […]
ممبئی(پی این آئی)سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والا پکڑا گیا، کون نکلا؟بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی رہائشگاہ کے باہر فائرنگ کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورین پاپ گلوکار کا اسلام قبول کرنے کے بعد مسجد تعمیر کرنے کا اعلان۔۔۔جنوبی کوریا کے معروف گلوکار و یوٹیوبر داؤد کم جنہوں نے پانچ سال قبل اسلام قبول کیا تھا، انہون نے ہی اب کوریا کے شہر انچیون میں ایک مسجد […]
اسلام آباد(پی این آئی)بشریٰ بی بی کی درخواست خارج، عدالت برہم۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت […]
واشنگٹن(پی این آئی)پاکستان کے حوالے سے امریکہ کا اہم اعلان۔۔۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں آزادیٔ اظہار کے لیے کام جاری رکھیں گے۔واشنگٹن ڈی سی میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کی […]
ممبئی(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت کو کیا فکر ستانے لگی؟بھارتی کرکٹ بورڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران امریکا میں سہولتوں کی فکر ستانے لگی۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی بورڈ نے […]
واشنگٹن(پی این آئی) سابق صدر کے خلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز۔۔۔امریکا میں کسی بھی سابق صدر کے خلاف پہلے مجرمانہ مقدمے کا آغاز ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز سے مبینہ تعلق کے مقدمے میں پہلے جیوری اراکین کا چناؤ ہوگا، […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے نیا ڈیٹا جاری کر دیا۔۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک کے ووٹرز کا نیا ڈیٹا جاری کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 1 لاکھ 36 ہزار 311 ہو گئی ہے، […]
کراچی(پی این آئی)ڈاکوؤں کی یلغار۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رہنما نسرین جلیل نے کہا ہے کہ کراچی پر ڈاکوؤں کی یلغار ہو گئی ہے۔کراچی میں علی خورشیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نسرین جلیل نے کہا کہ ہم لاشیں اٹھا اٹھا […]
اسلام آباد(پی این آئی)زہر کا خدشہ، بشریٰ بی بی عدالت پہنچ گئیں۔۔۔بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ، سابقہ خاتونِ اول، بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔بشریٰ بی بی نے وکیل شعیب شاہین […]