لندن(پی این آئی) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سینئر حکومتی عہدیداروں کا کہنا ہےکہ ملک میں کورونا وائرس کی ویکسین دستیاب ہونے تک زندگی معمول پر نہیں آسکے گی اور ویکسین کی تیاری میں ایک اندازے کے مطابق 18 ماہ لگ سکتے ہیں۔لندن: برطانوی حکام […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا، سمندری ہوائیں معطل ہونے سے درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ پر پہنچ گیا۔شہر قائد میں اپریل کے دوسرے ہفتے میں ہی گرمی نے زور دکھانا شروع کردیا ہے۔کراچی میں پارہ 40ڈگری پر پہنچ گیا ہے […]
کراچی(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر شرقی کے مطابق یوسیز سیل کرنے کا حکم کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر دیا گیا ہے جس کے بعد ان 11 یوسیز میں نہ جانے کی اجازت ہوگی نہ ہی وہاں سے کوئی باہر آسکے گا۔کراچی میں […]
لاہور(پی این آئی)لاک ڈاؤن کے 19ویں روز انتظامیہ، پولیس اور شہریوں کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی شہر میں ٹریفک معمول سے بھی زیادہ دکھائی دے رہی ہے، ڈبل سواری کی عیاشی بھی برقرار ہے جبکہ آٹو رکشے، پرائیویٹ گاڑیاں چھوٹی بڑی ہر سڑک […]
لندن (پی این آئی) ان دنوں برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے مکمل لاک ڈاؤن۔ ہے اور دنیا کے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والی عبادتگاہوں کو بھی بند کر دیا گیا ہے ۔ ان میں مسلماںوں کی تمام تر مساجد بھی […]
کراچی(پی این آئی)مراد علی شاہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 104 کورونا کے کیسز آئے ہیں جو مجموعی ٹیسٹ کا 20 فیصد ہیں، یہ دنیا کی سب سے زیادہ اوسط ہے جو کہ تشویش کا باعث ہے۔انہوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں اب تک ہونے والی 78 ہلاکتوں میں سے سندھ میں سب سے زیادہ 28 ہلاکتیں ہوچکی ہیں جب کہ خیبرپختونخوا میں 25 اور پنجاب میں 19 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 78 ہوگئی […]
کیلیفورنیا (پی این آئی) دنیا کی سب سے بڑی سافٹ وئیرکمپنیوںگوگل اور ایپل نے ہر شخص کے ہاتھ میں موجود سمارٹ فون کے ذریعے کورونا وائرس کی ’کنٹیکٹ ٹریسنگ‘ کے ٹول سے متعلق مشترک منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کامیابی کی […]
میامی (پی این آئی) دو امریکی ریاستوں نویڈا اور ٹیکساس کے بعد تیسری ریاست فلوریڈا کے 5 ہزار شہریوں نے بھی کورونا وائرس کو روکے جانے میں ناکامی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے چین کی حکومت کے خلاف ہر جانے کا دعویٰ دائر کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترامڑی میں کورونا وائرس کے 61 مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد ضلعی انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ ترامڑ ی راول ڈیم چوک کے ساتھ اوروزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کی […]
نئی دہلی (پی این آئی) کورونا وائرس کا خوف دنیا کے دوسرے خطوں کی طرح بھارت میں بھی لوگوں کے ذہنوںپر سوار ہے۔ اس حوالے سے ایک دلچسپ صورتحال تب دیکھنے میں آئی جب بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع کاسرگوڈ میں کوروناوائرس کے مریضوں کےلئے […]