پہاڑی بکرے اسپین میں موجیں کرنے لگے، لیکن کیوں ؟ وجہ جانئیے

اسپین(پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور خطرناک وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے مختلف ممالک نے ہنگامی صورتحال نافذ کردی ہے۔اسپین میں بھی حکومت کی جانب سے ملک میں لاک ڈاؤن ہے جس کے […]

ابلیس بننے کا شوق، سعودی نوجوان نے نئی بات کہہ دی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ جنوری کے مہینے میں اس وقت ہنگامہ کھڑا ہو گیا تھا، جب ایک سعودی نوجوان نے اپنی شکل کو شیطان کے رُوپ میں ڈھال کرویڈیو بنائی تھی،جس میں اس نے خود کو ابلیس بتایا تھا۔ ابلیس ہونے کے […]

سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، لاک ڈاؤن مزید سخت کر دئیے گئے

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے، مملکت میں کورونا کے مزید1197کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ پچھلے 24 گھنٹے میں مزید9 مریض انتقال کرگئے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں ٹیسٹنگ کی […]

بھارتی جہاز اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر لینڈ کر گیا، وجہ کیا بنی ؟

اسلام آباد (پی این آئی)فضائی حدود کی بندش کے باوحود بھارتی ہوائی جہاز کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈنگ، ہفتے کے روز بھارتی ائیرلائن کے کارگو جہاز نے ایندھن بھروانے کیلئے پاکستانی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی، بعد ازاں منزل کی جانب روانہ ہوگیا۔ تفصیلات کے […]

کورونا ایمرجنسی، چین سے امدادی سامان پہنچ گیا، دوستی کا حق ادا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف کےسامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا سے نمٹنے کیلئے درکار سامان میں پی سی آر، ٹیسٹنگ کٹس، سرجیکل ماسک […]

پنجاب سے آج کورونا وائرس کے مزید 475 کیسز اور 10 ہلاکتیں رپورٹ

لاہور(پی این آئی)پنجاب سے آج کورونا وائرس کے مزید 475 کیسز اور 10 ہلاکتیں سامنے آئیں جس کے بعد صوبے میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 5326 اور اموات 78 ہوگئی ہیں۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق 768 زائرین، 1922 رائے ونڈ سے […]

کرونا وائرس،سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 78 ہوگئی، صوبے میں مریضوں کی مجموعی تعداد 4232

کراچی(پی این آئی)صوبے میں آج کورونا کے مزید 287 کیسز سامنے آئے ہیں اور 3 اموات بھی ہوئی ہیں جس کی تصدیق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نےکی۔وزیراعلیٰ نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ نئے کیسز کے بعد صوبے میں مریضوں کی مجموعی تعداد 4232 اور […]

کورونا اب لاطینی امریکا پر چڑھ دوڑا، برازیل میں 3 ہزار 700 سےزئد ہلاکتیں، 54 ہزار سے زائد متاثر

برازیل (پی این آئی) کورونا اب لاطینی امریکا پر چڑھ دوڑا، برازیل میں 3ہزار 700 سے ہلاکتیں، 54 ہزار سے زائد متاثر۔چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے […]

15 سال تک پاکستان کی نمائندگی کرنے والی، خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، شکریہ ثنا میر

کراچی(پی این آئی)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنامیر نے بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ثنا میرنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ تہہ دل سے […]

افغان حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے، طالبان ڈٹ گئے، خطے میں مایوسی پھیل گئی

کابل(پی این آئی)طالبان ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں جنگ بندی کا افغان حکومت کا مطالبہ مسترد کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ جنگ بندی کامطالبہ نامعقول ہے، اس کی کوئی منطق نہیں […]

پاکستان میں 6 دنوں میں کورونا مریضوں کی تعداد دگنی گراف اوپر ہی اوپر، ڈاکٹر افتخار کی دل دہلانے والی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی)صدر پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ڈاکٹر افتخار برنی نے کہا ہے کہ گزشتہ 6 دن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دگنی ہوگئی ہے، پہلے لاک ڈاؤن میں بیماری کنٹرول تھی، اب خطرناک نتائج آ رہے ہیں، اسمارٹ لاک ڈاؤن […]

close