کوئٹہ، فاطمہ جناح ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو کورونا نے گرا لیا، قرنطینہ میں چلے گئے

کوئٹہ(پی این آئی): کوئٹہ، فاطمہ جناح ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو کورونا نے گرا لیا، قرنطینہ میں چلے گئے،فاطمہ جناح اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نور اللہ موسی خیل کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔نجی نیوز کے مطابق ایم ایس فاطمہ جناح اسپتال ڈاکٹر نور اللہ […]

بلوچستان حکومت کا سخت فیصلہ، لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قرنطینہ مرکز منتقل کرنے کا حکم

کوئٹہ(پی این آئی):بلوچستان حکومت کا سخت فیصلہ، لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قرنطینہ مرکز منتقل کرنے کا حکم، حکومت بلوچستان نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے سخت ایکشن لیتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے قرنطینہ مراکز منتقل کرنے کا […]

پاکستان، کورونا سے گذشتہ 24گھنٹے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 20رہی، 751نئے متاثرین کا اضافہ ہوا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان، کورونا سے گذشتہ 24 گھنٹے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 20 رہی، 751 نئے متاثرین کا اضافہ ہوا,پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 751 نئے کیسز آئے ہیں جبکہ 20 مریض ہلاک ہو گئے ہیں۔منگل کو […]

تخریب کاری یا حادثہ؟ کراچی ڈیفنس کی بیکری میں دھماکہ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی(پی این آئی)تخریب کاری یا حادثہ؟ کراچی ڈیفنس کی بیکری میں دھماکہ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں بیکری کے اندر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن کے زخم معمولی نوعیت […]

کورونا بھی مجرموں کو نہ روک سکا،لاہور میں کار پر فائرنگ سے دو جاں بحق

لاہور(پی این آئی) کورونا بھی مجرموں کو نہ روک سکا، لاہور میں کارپر فائرنگ سے دو جاں بحق،لاہور میں موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق شاد باغ کے علاقہ میں موٹر سائیکل پر […]

چین نے ووہان میں کورونا وائرس پھیلانے والی امریکی فوجی خاتون کی شناخت ظاہر کر دی، نام بھی بتا دیا، کشیدگی کا شدید خطرہ

کراچی (پی این آئی) چین نے ووہان میں کورونا وائرس پھیلانے والی امریکی فوجی خاتون کی شناخت ظاہر کر دی، نام بھی بتا دیا، کشیدگی کا شدیدخطرہ،چین نے ووہان میں کورونا وائرس پھیلانے والی امریکی فوجی کی شناخت معلوم کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا […]

سعودی عرب میں لوگ خوش ہو گئے، کرفیو میں جزوی نرمی پر سڑکوں پر ٹریفک کا ہجوم

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں لوگ خوش ہو گئے، کرفیو میں جزوی نرمی پر سڑکوں پر ٹریفک کا ہجوم،سعودی عرب میں جزوی طور پرکرفیو ختم ہوتے ہی لوگ گھروں سے نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیا۔سعودی عرب میں کرفیو میں نرمی صبح 9 بجے […]

کورونا نے دنیا بھر میں سوگ کی چادر بچھا دی، 211609ہلاکتیں، 3064837متاثرین سے ہسپتال بھر گئے، ہندسے گننا مشکل ہو گیا

نیو یارک(پی این آئی)کورونا نے دنیا بھر میں سوگ کی چادر بچھا دی، 211609 ہلاکتیں، 3064837 متاثرین سے ہسپتال بھر گئے، ہندسے گننا مشکل ہو گیا،دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30 لاکھ 64 ہزار 837 ہو چکی ہے جبکہ اس […]

سب کو ہنسانے والے نامور شاعر انور مسعود خود رو پڑے، 55 سال کا ساتھ چھوٹ گیا، ادبی حلقوں میں سوگ

اسلام آباد(پی این آئی)سب کو ہنسانے والے نامور شاعر انور مسعود خود رو پڑے، 55 سال کا ساتھ چھوٹ گیا، ادبی حلقوں میں سوگ،معروف شاعر پروفیسر انور مسعود کی اہلیہ پروفیسر صدیقہ انور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں، مرحومہ کی عمر 85 […]

لاہور، رائے ونڈ تھانے کے ایس ایچ کو بھی کورونا نے گرفتار کر لیا، قرنطینہ میں بند

لاہور(پی این آئی)لاہور، رائے ونڈ تھانے کے ایس ایچ کو بھی کورونا نے گرفتار کر لیا، قرنطینہ میں بند،لاہور، رائے ونڈ تھانے میں تعینات ایس ایچ او انسپکٹر شاہ کا کورونا ٹیست مثبت آ گیا۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ رائے ونڈ انسپکٹر شاہ […]

8 سالہ بچی ایشال کو شور مچانے پر گولی مارنے والا سنگدل قاتل چچا گرفتار کر لیا گیا، شاباش کے پی پولیس

پشاور(پی این آئی)8 سالہ بچی ایشال کو شور مچانے پر گولی مارنے والا سنگدل قاتل چچا گرفتار کر لیا گیا، شاباش کے پی پولیس،پشاور: شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنے والے چچا کو گرفتار کرلیا گیا۔نجی نیوز کے مطابق گزشتہ ہفتے پشاورکے علاقے […]

close