کراچی (پی این آئی)کراچی میں رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ہی مختلف بازاروں میں رش بڑھ گیا ہے۔ہول سیل جوڑیا بازار میں خریداروں کا بے انتہا رش ہے، کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود سماجی فاصلے کے اصول کا خیال نہیں رکھا جارہا ہے۔کراچی […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب میں کورونا کے مزید 60 کیسز سامنے آ گئے۔ صوبے میں اب مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 255 ہو گئی ہے۔ پنجاب میں اب تک کورونا وائرس سے 49 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ صحت یاب ہونے […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس کے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس میں تعلیمی سال 21-2020 کی پالیسی جاری کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجوں میں تعلیمی سال یکم جون سے شروع […]
لاہور(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں کل طلب کر لیا۔نیب نے شہباز شریف سے وراثت میں موصول ہونے والی جائیداد کی تفصیلات طلب کر رکھی ہیں۔نیب لاہور نے شہباز شریف […]
لاڑکانہ(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایمرجنسی احساس پروگرام کے طریقہ کار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسے دیں لیکن لوگوں کو جمع کرکے انہیں وائرس نہ دیں۔لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پیسے کسی […]
نیو یارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے وارننگ دی ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی سے کورونا وائرس دوبارہ زیادہ تیزی سے پھیل سکتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر فار ویسٹرن پیسیفک تاکیشی کاسائی کا کہنا ہے کہ عوام کو ابھی […]
نیو یارک(پی این آئی)دنیا بھر میں عالمگیر وبا کورونا وائرس سے 25 لاکھ 28 ہزار 396 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ 74 ہزار 547 ہوگئی۔اسی طرح کورونا سے صحت […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 18 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 207 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 9666 تک […]
اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب نے رمضان کی آمد پر برادر ملک پاکستان میں نادار خاندانوں کے لیے 150 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھیجا ہے-سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق پاکستان میں متعین سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کھجوروں کا […]
کراچی(پی این آئی) امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز میں کورونا سے صحت یاب یونے والے افراد کے پلازمہ نکلنے کی ایمونائزیشن تکنیک کو رجسٹرڈ کرلیا جو پاکستان کے ماہرین کے لیے اعزاز کی بات ہےمیڈیا سے بات […]
نیویارک(پی این آئی)امریکا کے ایک طیارہ بردار بحری جہاز تھیوڈور روزویلٹ پر کھلے سمندر میں کرونا وائرس پھیلنے کے واقعے نے امریکیوں کو حیران کرکے رکھ دیا ہے۔ امریکا سے ہزاروں میل دور سمندر کی وسعتوں میں اس بحری بیڑے پر کرونا وائرس کا پہنچنا […]