کورونا وائرس،عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کی ٹیسٹ رپورٹ آگئی

کراچی( پی این آئی) معروف پاکستانی اداکاروں ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کی کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی، دونوں نے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے دعائوں کے لیے اپنے مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے واپس آنے […]

شہبازشریف کی حکومت سےتیل کی قیمتیں کم کرنے کی اپیل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں انتہائی کم

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے کہاہے کہ کورونا وائرس جیسے چیلنج کا قوم کو سامنا ہے ،ہمیں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک بن کر آگے جانا ہوگا،ہمیں ان باتوں سے گریز کرنا ہوگاجو معاشرتی […]

کورونا کے مہلک وائرس سے بچاؤ کے لیے پورا ملک بند پاکستان میں کورونا کیسزکی کل تعداد 892 ہو گئی

پاکستان(پی این آئی) میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 892 ہو گئی، کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد سب سے زیادہ ہیں جہاں اس وائرس کے کیسز کی تعداد 399 ہو گئی ہے۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا […]

کورونا وائرس کا وار مسلسل جاری،کیمپ جیل کا ایک قیدی کوروناوائرس کا شکار

لاہور(پی این آئی) کے کیمپ جیل کے ایک قیدی میں کوروناوائرس کی تصدیق سامنے آئی ہے۔جیل سپرنٹینڈنٹ اسد وڑائچ کے مطابق کیمپ جیل لاہور میں ایک قیدی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے، قیدی گزشتہ ماہ اٹلی سے واپسی پر منشیات کیس میں پکڑا […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ مسلسل گراوٹ کا شکار ،ڈالر پھر سے مہنگا ہو گیا

لاہور (پی این آئی )کورونا وائرس نے قیمتی جانوں کے بعد اب معیشت کو بھی نگلنا شروع کر دیاہے ، پاکستان میں کئی ہفتوں سے سٹاک مارکیٹ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ آج ڈالر پھر سے مہنگا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق کاروبار ی […]

کٹ پتلیوں کے ذریعے کورونا وائرس کی آگاہی مہم شروع

ممبئی(پی این آئی)بھارتی میڈیا کے مطابق تری پورہ پپٹ تھیٹر گروپ کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق لوگوں تک آگاہی پھیلانے کے لیے روایتی کٹ پتلی ‘ ناچ کا سہارا لیا گیا جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔کورونا وائرس سے آگاہی […]

پنجاب میں 3 اورسندھ میں 5 نئے کیسز کی تصدیق, پورا ملک لاک ڈائون

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک مجموعی طور پر 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ ملک بھر میں کیسز کی تعداد 892ہوگئی ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے کے بعد ملک بھر میں […]

بنگلادیش کی عبدالرزاق کواہم عہدے کی پیشکش

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلادیش نے عبدالرزاق کو سلیکٹر کے عہدے کی پیشکش کردی۔سابق لیفٹ آرم سپنر بدستور ڈومیسٹک کیریئر جاری رکھے ہوئے ہیں، بی سی بی انھیں فاروق احمد کی جگہ سلیکشن پینل میں شامل کرنا چاہتا ہے جس میں چیئرمین منہاج العابدین اور […]

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،سینکڑوں افراد گرفتار،گرفتار شہریوں کی آج سٹی کورٹ میں پیشی

کراچی (پی این آئی)میں گزشتہ روز سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے گئے لاک ڈاؤن کے احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے شہریوں کو آج سٹی کورٹ کی مختلف عدالتوں میں پیش کیا […]

پمز اسپتال میں 20 مریضوں میں کوروناکی تصدیق،9 مریض زیرِعلاج ، 2 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(پی این آئی)کے پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انصر محمود کا کہنا ہے کہ 20 مریضوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، آئیسولیشن میں اس وقت 9 مریض زیرِ علاج ہیں، 2 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انصر محمود […]

دم سے کورونا وائرس کا علاج کرکے لوگوں کو لوٹنے والا جعلی پیر گرفتار

گجرات(پی این آئی) پوری دنیا میں ابھی تک 3 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ افراد کو متاثر اور 16 ہزار سے زیادہ افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے کورونا وائرس کی اب پاکستان میں تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد ابھی […]

close